تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْڑَکھ" کے متعقلہ نتائج

چَمْڑَکھ

تکلے کے سرے قایم کرنے کو چرخے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے کے گتے جن کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے جس میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں.

چَمْرَکھ

چمرخ، چمڑے کی پٹی، خصوصی طور پر بنی ہوئی چمڑے کی پٹّی، جو چرخے میں استعمال کی جاتی ہے، دبلی پتلی عورت، سوکھی عورت

چَمْچَڑَکھ

دبلا پتلا جس کی ہڈیاں نظر آتی ہوں، کمزور شخص

چمک

جھلک ، روشنی ، تابانی.

چَمْکی

ستارا جسے سلمے اور نخ میں پروکر ٹانکتے ہیں

چمکا

ایک قسم کی آتشبازی

چِیکھ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

چَڑْھ

چڑھنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چِھڑْکا

چھڑکاؤ

چَمْچَکا

ایک قسم کا کنکوّا جس کے ٹھڈے کے بالائی حصے پر چمچ پرندے کی (جمع نما) چونچ کی شکل بنے، ہو وہ پتنگ جس کا تکّا چمچ نما ہو

چَمَکّو

بھڑکیلی وضع قطع اختیارکرنے اور چٹک مٹک دکھانے والی (عورت)، شوخ و شریر

چَمْڑے

چمڑا کی مغیّرہ حالت یا جمع، عموماً تراکیب میں مستعمل

چَڑْکا

رک : چرکا.

چَمْڑی

کھال، پوست

چِمْڑا

۱. سخت ، کڑا : ٹھوس ، مضبوط ؛ محکم ؛ نہ گلنے والا ، نہ گلنے کے قابل ؛ پکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْڑَکھ کے معانیدیکھیے

چَمْڑَکھ

cham.Dakh•चमड़ख

  • Roman
  • Urdu

چَمْڑَکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تکلے کے سرے قایم کرنے کو چرخے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے کے گتے جن کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے جس میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں.

Urdu meaning of cham.Dakh

  • Roman
  • Urdu

  • takle ke sire qaayam karne ko charkhe kii khuunTiyo.n me.n saamne ke ruKh lage hu.e cham.De ke gatte jin ke biich me.n suuraaKh hotaa hai jis me.n takle ke sire Daal di.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْڑَکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْڑَکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone