تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْچَکا" کے متعقلہ نتائج

چَمْچَکا

ایک قسم کا کنکوّا جس کے ٹھڈے کے بالائی حصے پر چمچ پرندے کی (جمع نما) چونچ کی شکل بنے، ہو وہ پتنگ جس کا تکّا چمچ نما ہو

چَکْچَکا

چمکیلا، درخشاں روشن، جگمگ، چمک دار

چمکا

ایک قسم کی آتشبازی

چَمْچا

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)

چَمْچَہ

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذانکالنے یا کھانے کا آلہ، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چِمْچِما

چپچپا، لیس دار، تیل جو پرانا ہو کر چپچا ہو جائے .

چَکْچَکا پَراٹھا

گھی ٹپکتا پراٹھا ، وہ پراٹھا جو گھی میں خوب تربتر ہو

چمک

جھلک ، روشنی ، تابانی.

چَمَکْنا

چمکانا کا لازم، روشنی دینا، روشن ہونا، جگمگانا، منور ہونا

چَمَکْتا

روشن، چمکدار، تابناک، درخشاں، جھلک، شان و شوکت، آب و تاب، رونق

چَمْکی

ستارا جسے سلمے اور نخ میں پروکر ٹانکتے ہیں

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرچْنا

سمجھ لینا، تاڑ جانا، سوچنا، خیال کرنا، دھیان کرنا، غور کرنا

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چَھلْکا

کسی سیال چیز کے لبالب ہو کر گرنے کی کیفیت، لبریزی، لبالب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْچَکا کے معانیدیکھیے

چَمْچَکا

chamchakaa•चमचका

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چَمْچَکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کنکوّا جس کے ٹھڈے کے بالائی حصے پر چمچ پرندے کی (جمع نما) چونچ کی شکل بنے، ہو وہ پتنگ جس کا تکّا چمچ نما ہو

Urdu meaning of chamchakaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kankoXvaa jis ke ThaDDe ke baalaa.ii hisse par chammach parinde kii (jamaa numaa) chonch kii shakl bane, ho vo patang jis ka tukka chammach numaa ho

चमचका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कनकव्वा जिसके ठड्डे के उपरी भाग पर चम्मच पक्षी की (जमा जैसी) चोंच की शक्ल बने हों वह पतंग जिसका तिक्का चम्मच जैसा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْچَکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْچَکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone