تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکّان" کے متعقلہ نتائج

چَکّان

داغ، دھبا، گول نشان، چکنا

چِکَاں

چک (۲) (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

چَکاں

مرکبات میں مستعمل، گرانےوالا، چھڑکنےوالا، گرتا ہوا، ٹپکتا ہوا(مرکبات میں جزو دوم کے طورپر مستعمل)

چِکاں ہارا

چلمن والا ، پس پردہ ، (مجازاً) جہاں آرا ، آراستہ کرنے والا ، سجانے والا.

چُکانا

(کسی چیز کی) قیمت یا اُجرت ٹھہرانا، مول تول کرنا

چَکانی

چکان (رک) کا اسم کیفیت، گرمانے یا چھڑکنے کی کیفیت یا عمل.

چَکانا

جکھانا

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

چِکانِیدَہ

टपकाया हुआ।

چِکانِندَہ

टपकानेवाला।।

خُون چَکان

خون ٹپکتا یا ٹپکاتا ہوا

خُوں چَکاں

خون ٹپکتا ہوا، جس میں سے خون بہہ رہا ہو

مَہ چَکاں

کنا یۃً گورا، سفید، مجازاً: خوبصورت، حسین

گُل چَکاں

پھول برساتے ہوئے

مِہر چَکاں

نور برسانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکّان کے معانیدیکھیے

چَکّان

chakkaan•चक्कान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَکّان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داغ، دھبا، گول نشان، چکنا
  • گاڑھی گھٹی ہوئی بھنگ یا افیون

صفت

  • گاڑھا؛ غلیظ؛ جما ہوا داغ دار

Urdu meaning of chakkaan

  • Roman
  • Urdu

  • daaG, dhabbaa, gol nishaan, chiknaa
  • gaa.Dii ghuTTii hu.ii bhang ya afyuun
  • gaa.Dhaa; Galiiz; jamaa hu.a daagadaar

English meaning of chakkaan

Noun, Masculine

Adjective

  • thick, clotted, coagulated, smeared, conglomerated

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکّان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکّان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone