تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَخے" کے متعقلہ نتائج

چَخے

چیخ، دھتکارکا کلمہ، بے حیا، بے شرم، بیہودہ، نالائق

چَخے ہو

دور ہو، چل چخے (رک) ؛ لعنتی ہو، کتے ہو.

چَخے مُرْدار

(دشنام) دور ہو.

چَل چَخے میرے مُنھ مَت لَگ

چل دور ہو، میرے ساتھ بات مت کر (غصے میں ایک عورت دوسری کو کہتی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں چَخے کے معانیدیکھیے

چَخے

chaKHeचख़े

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَخے کے اردو معانی

صفت

  • چیخ، دھتکارکا کلمہ، بے حیا، بے شرم، بیہودہ، نالائق

Urdu meaning of chaKHe

  • Roman
  • Urdu

  • chiiKh, dhutkaar ka kalima, behaya, beshram, behuuda, naalaayaq

English meaning of chaKHe

Interjection

  • away! be off! begone!

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَخے

چیخ، دھتکارکا کلمہ، بے حیا، بے شرم، بیہودہ، نالائق

چَخے ہو

دور ہو، چل چخے (رک) ؛ لعنتی ہو، کتے ہو.

چَخے مُرْدار

(دشنام) دور ہو.

چَل چَخے میرے مُنھ مَت لَگ

چل دور ہو، میرے ساتھ بات مت کر (غصے میں ایک عورت دوسری کو کہتی ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَخے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَخے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone