تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّت" کے متعقلہ نتائج

چَکَّت

وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں، دریا برد، سیلاب زدہ

چُکَت

فیصلہ، نمٹاؤ، چکتی، چکاؤتا

چَکَت

دان٘توں سے کاٹنے کا فعل.

چَکِت

دن٘گ، حیران، متحّیر، ہکّا بکّا, گھبرایا ہوا

چِکَت

رک: چت.

چَکَت چَلْنا

ایک دوسرے کے منہ مارنا، دانتوں سے کاٹم کاٹا ہونا

چَکَت دینا

دانتوں سے کاٹ کھانا، منہ سے بکٹا بھرلینا، بوٹی اتارلینا

چَکَت بَھرنا

بکّٹا مارنا ؛ دانتوں سے کاٹنا، بُڑکا بھرنا.

چَکَت مارنا

دانتوں سے کاٹ کھانا، منہ سے بکٹا بھرلینا، بوٹی اتارلینا، چکت دینا

چَکَت لَگانا

دان٘توں سے کاٹ کھانا، منہ سے بکٹا بھرلینا، بوٹی اتارلینا

چُکْتی

چکتا، بے باکی

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَکْتی

گول، مدّور شکل کی چیز، دائرہ نما ٹکیہ، تھئی

چُکْتا کَرْنا

طے کرنا، فیصلہ کرنا، نمٹانا

چُکْتا ہونا

فیصلہ ہونا، ختم ہونا، نمٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّت کے معانیدیکھیے

چَکَّت

chakkat•चक्कत

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری زراعت

  • Roman
  • Urdu

چَکَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں، دریا برد، سیلاب زدہ
  • چک پر قبضہ کرنے کا نذرانہ، جو مالک کو دیاجاے، چکارا

Urdu meaning of chakkat

  • Roman
  • Urdu

  • vo qataah-e-araazii jis kii miTTii paanii kii ro se kaT kar bah jaaye aur jagah jagah ga.Dhe aur naaliiyaa.n bin jaa.en, dariyaa burad, selaab zada
  • chak par qabzaa karne ka nazraanaa, jo maalik ko diyaa jaa.e, chikaaraa

English meaning of chakkat

Noun, Feminine

  • the loss of a chak or whole plot of ground by or inundation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone