تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

کھارے چڑھانا

دولھا کا کپڑے بدلنا، ایک رسم

آستینیں چڑھانا

آستین کو روگرداں کر لینا

بھاؤ چڑھانا

قیمت یا نرخ بڑھانا، دام زیادہ کرنا

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

دِن چَڑھانا

۱. تاخیر کرنا ، دیر کرنا ، کوئی کام صبح ہی سے نہ کرنا .

پانی چَڑھانا

پانی کو بلندی پر لے جانا

نام چَڑھانا

کسی کا نام رجسٹر میں درج کرنا، کوئی جائداد وغیرہ کسی شخص کے نام پر لکھنا

چِہْرَہ چَڑھانا

ملازمین شاہی کے دفتر میں نام درج کرنا یا کروانا

پُھول چَڑھانا

(کسی کی قبر پر) پھول رکھنا، مزار پر پھول رکھنا

روز چَڑھانا

صبح کا وقت گُزارنا ، دیر کرنا ، ڈھیل ڈالنا (دن چڑھانا ، زیادہ مستعمل ہے).

دُھوپ چَڑھانا

دیر کرنا، دوپہر کرنا، تاخیر سے کام لینا

دَم چَڑھانا

حبسِ دم کرنا، سان٘س روکنا ؛ چلّہ کھین٘چنا

پَٹّی چَڑھانا

پھوڑے یا درد کی جگہ پر پلستر بان٘دھنا

چَراغ چَڑھانا

کسی متبرک مقام پر عقیدت سے یا منت پوری ہونے پر تبریک کے لیے دیا یا شمع لے جا کر روشن کرنا

مُنہ چَڑھانا

تیوری پر بل ڈالنا ، ناپسند کرنے کی علامت ظاہر کرنا ۔

گُل چَڑھانا

کسی متبرک جگہ، مزار، آستانہ یا قبر وغیرہ پر، پھول چڑھانا، پھولوں کا نذرانہ دینا، عقیدتاً پھولوں کا تحفہ پیش کرنا

بَتّی چَڑھانا

فانوس یا کنول وغیرہ میں موم کی بتی رکھنا

مِتی چَڑھانا

تاریخ ڈالنا ، تاریخ لکھنا

پَرْدے چَڑَھانا

(انجینیری) ملمع ، تہ ، پرت ، (چاندی سونے وغیرہ کی) تہ چڑھانا .

خُون چَڑھانا

کسی دوسرے کا خون کسی مریض کے جسم میں داخل کرنا ۔

نَذریں چَڑھانا

بطور تحفہ عقیدۃ ً کسی بزرگِ دین کے مزار یا روضہ پر کوئی چیز پیش کرنا

سونا چَڑھانا

سونے کا پانی پھیرنا یا مُلَمَع کرنا ، سونے کی پتلی چادر منڈھنا .

جام چَڑھانا

شراب پینا، قدح نوشی کرنا، شراب کا پیالہ پینا، شراب پلانا

کَلائی چَڑھانا

رک : کلائی کرنا .

داغ چَڑھانا

داغ لگانا، بگھار لگانا

شَراب چَڑھانا

بہت شراب پینا ، مے نوشی کرنا .

زَنْجِیر چَڑھانا

بیڑیاں پہنانا

قَسَم چَڑَھانا

قسم دینا، قسم کے ذریعے کسی کو پابند بنانا، کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد لینا، اقرار کرانا، وعدہ لینا.

اَنْٹا چَڑھانا

(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.

پَیمانَہ چَڑھانا

جام پینا

ساغَر چَڑھانا

شراب کا پیالہ پی جانا.

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

کانٹا چَڑھانا

(مرغ بازی) مرغ کی انی پر حفاظت کو لوہے کا خول چڑھانا .

قَلَم چَڑھانا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ کا پیوند لگانا

بارا چَڑھانا

(تارکشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت چھوٹا یا باریک کرنا.

جُوتا چَڑھانا

جوتا پیر میں پہننا

تار چَڑھانا

ستار یا طن٘بورے وغیرہ کے تار کھین٘چنا لگانا یا کسنا، ستاری کے تار کھینچنا، تار لگانا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

تَلا چَڑھانا

جوتے میں تلا لگانا، سول چڑھانا

دانَہ چَڑھانا

گھوڑے یا خچّر وغیرہ کے من٘ہ پر دانہ کا تھیلا لگا دینا تاکہ وہ پیٹ بھر لے.

راکھ چَڑھانا

بدن پر بھبوت ملنا.

چادَر چَڑھانا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

آوا چَڑھانا

پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا

دَرْجَہ چَڑھانا

طالب علم کو ترقی دے کر اگلے درجے میں کردینا

تالا چَڑھانا

قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر) ؛ دوسرے کے مکان پر قبضہ کرلینا.

بَل چَڑھانا

بل ڈالنا، شکن پیدا کرلینا، ناک بھوں چڑھانا

اَبْرُو چَڑھانا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

نیزَہ چَڑھانا

رنگین جھنڈیوں والے بانس ایک بزرگ سید مدار سالار کی درگاہ پر لے جانا ۔

عَلَم چَڑھانا

منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا

تاریخ چَڑھانا

کاغذات پر تاریخ لکھنا

بانْہیں چَڑھانا

بانْہہ چڑھانا، آستین چڑھانا

کَپْڑا چَڑھانا

کپڑا اُڑھانا ، کسی چیز کو کپڑے سے ڈھانکنا .

ڈھاٹی چَڑھانا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا ، مُن٘ھ بند کرنا ، بولنے نہ دینا .

چَشْمَہ چَڑھانا

ایک پودے کے انکھوے کو دوسرے پودے پر لگانا

حُکْم چَڑھانا

رک : حکم دینا

تیوَر چَڑھانا

تیور چڑھانا (رک) کا تعدیہ.

نِشان چَڑھانا

منگنی یا ساچق کے دن دولھا والوں کا دلہن کے گھر جاکر دلہن کو اور دلہن والوں کا دولھا کے گھر جاکر دولھا کو انگوٹھی یا چھلا وغیرہ پہنانا

پِیالَہ چَڑھانا

شراب پینا، کل پیالہ پینا

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑھانا کے معانیدیکھیے

چَڑھانا

cha.Dhaanaaचढ़ाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَڑھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا
  • نرخ بڑھانا
  • لادنا، سوار کرنا
  • سوار کرانا، (پیٹھ پر) بٹھایا
  • پینا، نوش کرنا، حلق سے اتارنا (شراب وغیرہ کو) سارے کا سارا پی جانا
  • ترقی دینا، پہنچانا
  • (جانور، کھانا، شیرینی، نقدی یا کوئی قیمتی چیز کسی بزرگ کے مزار کے لیے) نذر کرنا، کسی کو کچھ دینا
  • نثار کرنا، قربان کرنا
  • بھینٹ چڑھانا
  • (کوئی چیز پکانے کے لیے ہانڈی وغیرہ کو) چولھے پر رکھنا
  • سونے چاندی وغیرہ دھاتوں کے ورق یا کسی چیز پر جمانا یا چسپاں کرنا
  • کسی سیال چیزکی تہ چڑھانا، پاگنا، جیسے بیجوں پر شکر چڑھانا
  • ایک چیز کے اوپر دوسری چیز لگانا، منڈھنا
  • کسی چیز کے اوپر کپڑا وغیرہ باندھا یا لپیٹنا
  • (درجہ کے ساتھ) اوپر کی جماعت میں ترقی دینا
  • (آستین وغیرہ اوپر کی طرف) لپیٹنا، الٹنا پلٹنا
  • درج کرنا، شامل کرنا، لکھ دینا
  • بھیجنا، روانہ کرنا
  • پہنتا
  • (تیوری وغیرہ) تاننا، ہل ڈالنا
  • (تنخواہ وغیرہ) باقی یا واجب الادا رکھنا
  • بٹھانا، نصب کرنا
  • لگانا، جوڑنا، سینا
  • بڑھانا، زیادہ کرنا، ذمہ لینا، اوپر لینا، جیسے قرض چڑھانا
  • تعریف میں مبالغہ کرنا
  • مشتعل کرنا، غصہ دلانا
  • بل دینا، مروڑنا (موچھوں کو)
  • چڑھاوا چڑھانا، شادی یا منگنی میں دلہن کو زیور وغیرہ دینا، نذر کرنا
  • اوپر اٹھانا
  • زمین میں ڈالنے کے بعد اوپر سے مٹی ڈالنا
  • ایک چیز کی جگہ دوسری چیز لگانا یا جمانا
  • مختلف الفاظ کے ساتھ بطور جزو دوم مختلف معنی میں مستعمل
  • چاند یا سورج کو جل دینا، چڑھاوا کسی دیوتا کی نذر کرنا

شعر

Urdu meaning of cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • niiche se aur pahunchaanaa, bulandii par le jaana
  • narKh ba.Dhaanaa
  • laadnaa, savaar karnaa
  • savaar karaana, (piiTh par) biThaayaa
  • piina, nosh karnaa, halaq se utaarnaa (sharaab vaGaira ko) saare ka saaraa pii jaana
  • taraqqii denaa, pahunchaanaa
  • (jaanvar, khaanaa, shiiriinii, naqdii ya ko.ii qiimtii chiiz kisii buzurg ke mazaar ke li.e) nazar karnaa, kisii ko kuchh denaa
  • nisaar karnaa, qurbaan karnaa
  • bhenT cha.Dhaanaa
  • (ko.ii chiiz pakaane ke li.e haanDii vaGaira ko) chuulhe par rakhnaa
  • sone chaandii vaGaira dhaato.n ke varq ya kisii chiiz par jamaanaa ya chaspaa.n karnaa
  • kisii syaal chiiz kii taa cha.Dhaanaa, paagana, jaise biijo.n par shukr cha.Dhaanaa
  • ek chiiz ke u.upar duusrii chiiz lagaanaa, manDhnaa
  • kisii chiiz ke u.upar kap.Daa vaGaira baandhaa ya lapeTnaa
  • (darja ke saath) u.upar kii jamaat me.n taraqqii denaa
  • (aastiin vaGaira u.upar kii taraf) lapeTnaa, ulTnaa palaTnaa
  • darj karnaa, shaamil karnaa, likh denaa
  • bhejnaa, ravaana karnaa
  • pahantaa
  • (tyaurii vaGaira) taannaa, hal Daalnaa
  • (tanaKhvaah vaGaira) baaqii ya vaajib alaadaa rakhnaa
  • biThaanaa, nasab karnaa
  • lagaanaa, jo.Dnaa, senaa
  • ba.Dhaanaa, zyaadaa karnaa, zimma lenaa, u.upar lenaa, jaise qarz cha.Dhaanaa
  • taariif me.n mubaalaGa karnaa
  • mushtil karnaa, Gussaa dilaana
  • bil denaa, maro.Dnaa (muuchho.n ko
  • cha.Dhaavaa cha.Dhaanaa, shaadii ya mangnii me.n dulhan ko zevar vaGaira denaa, nazar karnaa
  • u.upar uThaanaa
  • zamiin me.n Daalne ke baad u.upar se miTTii Daalnaa
  • ek chiiz kii jagah duusrii chiiz lagaanaa ya jamaanaa
  • muKhtlif alfaaz ke saath bataur juzu dom muKhtlif maanii me.n mustaamal
  • chaand ya suuraj ko jal denaa, cha.Dhaavaa kisii devtaa kii nazar karnaa

English meaning of cha.Dhaanaa

Transitive verb

  • physically raise, elevate, lift, climb or embark, place on board, load (cargo on a ship, lorry, etc.)
  • add a layer or coat (of paint)
  • attack, mount an attack, raid
  • chide, scold, berate
  • gulp down, drink up, quaff (usu. wine)
  • make a votive offering or oblation
  • over-praise, praise or laud or compliment exaggeratedly
  • kill, execute
  • magnify
  • make an animal (bull, horse, etc.) mount or copulate with its female
  • make or cause (someone) to mount, ascend
  • mount or fix (on a jig, lathe, etc.), fix a bayonet, pull the string of bow prior to shooting, cock (a gun)
  • register, note down
  • roll or push back (sleeves)
  • urge, egg on, impel, incite, induce, make angry

चढ़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • भेजना, रवाना करना
  • (आसतीन ऊपर की तरफ़) लपेटना, उलटना पलटना
  • (कोई चीज़ पकाने के लिए हांडी को) चूल्हे पर रखना
  • ऊपर की कक्षा में प्रोन्नति देना
  • किसी चीज को उठाकर ऊँचाई पर ले जाना
  • लादना, सवार करना
  • एक चीज़ की जगह दूसरी चीज़ लगाना या जमाना
  • चढ़ने की क्रिया या भाव,किसी को चढ़ने में अर्थात् ऊपर की ओर जाने में प्रवृत्त करना
  • प्रशंसा में अतिश्योक्ति करना
  • सोने चांदी आदि धातों के पत्तर को किसी चीज़ पर जमाना या चस्पाँ करना
  • निछावर करना, बलि देना,भेंट चढ़ाना,चढ़ावा चढ़ाना,अर्पित करना; चढ़ावे के रूप में देना
  • किसी चीज़ के ऊपर कपड़ा वग़ैरा बांधा या लपेटना
  • किसी वस्तु का मान या मूल्य बढ़ाना, तेज़ करना
  • (बही या रजिस्टर में) लिखना, दर्ज करना,अंकित करना
  • सवार कराना,(पीठ पर) बिठाना
  • .
  • ,

چَڑھانا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

کھارے چڑھانا

دولھا کا کپڑے بدلنا، ایک رسم

آستینیں چڑھانا

آستین کو روگرداں کر لینا

بھاؤ چڑھانا

قیمت یا نرخ بڑھانا، دام زیادہ کرنا

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

دِن چَڑھانا

۱. تاخیر کرنا ، دیر کرنا ، کوئی کام صبح ہی سے نہ کرنا .

پانی چَڑھانا

پانی کو بلندی پر لے جانا

نام چَڑھانا

کسی کا نام رجسٹر میں درج کرنا، کوئی جائداد وغیرہ کسی شخص کے نام پر لکھنا

چِہْرَہ چَڑھانا

ملازمین شاہی کے دفتر میں نام درج کرنا یا کروانا

پُھول چَڑھانا

(کسی کی قبر پر) پھول رکھنا، مزار پر پھول رکھنا

روز چَڑھانا

صبح کا وقت گُزارنا ، دیر کرنا ، ڈھیل ڈالنا (دن چڑھانا ، زیادہ مستعمل ہے).

دُھوپ چَڑھانا

دیر کرنا، دوپہر کرنا، تاخیر سے کام لینا

دَم چَڑھانا

حبسِ دم کرنا، سان٘س روکنا ؛ چلّہ کھین٘چنا

پَٹّی چَڑھانا

پھوڑے یا درد کی جگہ پر پلستر بان٘دھنا

چَراغ چَڑھانا

کسی متبرک مقام پر عقیدت سے یا منت پوری ہونے پر تبریک کے لیے دیا یا شمع لے جا کر روشن کرنا

مُنہ چَڑھانا

تیوری پر بل ڈالنا ، ناپسند کرنے کی علامت ظاہر کرنا ۔

گُل چَڑھانا

کسی متبرک جگہ، مزار، آستانہ یا قبر وغیرہ پر، پھول چڑھانا، پھولوں کا نذرانہ دینا، عقیدتاً پھولوں کا تحفہ پیش کرنا

بَتّی چَڑھانا

فانوس یا کنول وغیرہ میں موم کی بتی رکھنا

مِتی چَڑھانا

تاریخ ڈالنا ، تاریخ لکھنا

پَرْدے چَڑَھانا

(انجینیری) ملمع ، تہ ، پرت ، (چاندی سونے وغیرہ کی) تہ چڑھانا .

خُون چَڑھانا

کسی دوسرے کا خون کسی مریض کے جسم میں داخل کرنا ۔

نَذریں چَڑھانا

بطور تحفہ عقیدۃ ً کسی بزرگِ دین کے مزار یا روضہ پر کوئی چیز پیش کرنا

سونا چَڑھانا

سونے کا پانی پھیرنا یا مُلَمَع کرنا ، سونے کی پتلی چادر منڈھنا .

جام چَڑھانا

شراب پینا، قدح نوشی کرنا، شراب کا پیالہ پینا، شراب پلانا

کَلائی چَڑھانا

رک : کلائی کرنا .

داغ چَڑھانا

داغ لگانا، بگھار لگانا

شَراب چَڑھانا

بہت شراب پینا ، مے نوشی کرنا .

زَنْجِیر چَڑھانا

بیڑیاں پہنانا

قَسَم چَڑَھانا

قسم دینا، قسم کے ذریعے کسی کو پابند بنانا، کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد لینا، اقرار کرانا، وعدہ لینا.

اَنْٹا چَڑھانا

(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.

پَیمانَہ چَڑھانا

جام پینا

ساغَر چَڑھانا

شراب کا پیالہ پی جانا.

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

کانٹا چَڑھانا

(مرغ بازی) مرغ کی انی پر حفاظت کو لوہے کا خول چڑھانا .

قَلَم چَڑھانا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ کا پیوند لگانا

بارا چَڑھانا

(تارکشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت چھوٹا یا باریک کرنا.

جُوتا چَڑھانا

جوتا پیر میں پہننا

تار چَڑھانا

ستار یا طن٘بورے وغیرہ کے تار کھین٘چنا لگانا یا کسنا، ستاری کے تار کھینچنا، تار لگانا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

تَلا چَڑھانا

جوتے میں تلا لگانا، سول چڑھانا

دانَہ چَڑھانا

گھوڑے یا خچّر وغیرہ کے من٘ہ پر دانہ کا تھیلا لگا دینا تاکہ وہ پیٹ بھر لے.

راکھ چَڑھانا

بدن پر بھبوت ملنا.

چادَر چَڑھانا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

آوا چَڑھانا

پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا

دَرْجَہ چَڑھانا

طالب علم کو ترقی دے کر اگلے درجے میں کردینا

تالا چَڑھانا

قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر) ؛ دوسرے کے مکان پر قبضہ کرلینا.

بَل چَڑھانا

بل ڈالنا، شکن پیدا کرلینا، ناک بھوں چڑھانا

اَبْرُو چَڑھانا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

نیزَہ چَڑھانا

رنگین جھنڈیوں والے بانس ایک بزرگ سید مدار سالار کی درگاہ پر لے جانا ۔

عَلَم چَڑھانا

منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا

تاریخ چَڑھانا

کاغذات پر تاریخ لکھنا

بانْہیں چَڑھانا

بانْہہ چڑھانا، آستین چڑھانا

کَپْڑا چَڑھانا

کپڑا اُڑھانا ، کسی چیز کو کپڑے سے ڈھانکنا .

ڈھاٹی چَڑھانا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا ، مُن٘ھ بند کرنا ، بولنے نہ دینا .

چَشْمَہ چَڑھانا

ایک پودے کے انکھوے کو دوسرے پودے پر لگانا

حُکْم چَڑھانا

رک : حکم دینا

تیوَر چَڑھانا

تیور چڑھانا (رک) کا تعدیہ.

نِشان چَڑھانا

منگنی یا ساچق کے دن دولھا والوں کا دلہن کے گھر جاکر دلہن کو اور دلہن والوں کا دولھا کے گھر جاکر دولھا کو انگوٹھی یا چھلا وغیرہ پہنانا

پِیالَہ چَڑھانا

شراب پینا، کل پیالہ پینا

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone