تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہْچَہاتا" کے متعقلہ نتائج

چُہْچُہاتا

گہرا لال رنگ کا، شوخ رنگ کا، چمکیلے رنگ والا

چَہْچَہاتا رَنْگ

bright red colour

چُہْچُواتا

رک : چہچہاتا .

چوچُہاتا

چہچہاتا، شاہزادیاں آنی شروع ہوئیں، لال لال چوچہاتے جوڑے جھمجھماتے پہنے ہوئے، چلی آتی ہیں

چَہْچَہانا

نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا

چُہْچُہانا

سرخی ٹپکنا، شوخی برسنا

چَہْچَہیّا

چہچہانے والا، خوش الحان

چاچَت

(موسیقی) پان٘چ مارگ تالوں میں سے ایک تال .

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہیتا

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

چَہْچَہا

چہچہانے کا عمل، (پرندوں کی) خوش الحانی، نغمہ ریزی

چِلْچِلاتا

گرم، جلانے والا، سوزاں

چُہْچُہا

گہرا لال، سرخ رن٘گ، گلنار، چمکیلا، چمک دار

چِپْچِپاتا

رک : چپچپا، چپچپی.

چاہِیتا

وہ شخص جس سے بہت محبت ہو ، لاڈلا ، محبوب ، دلپسند.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْچَہاتا کے معانیدیکھیے

چَہْچَہاتا

chachahaataa•चहचहाता

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

چَہْچَہاتا کے اردو معانی

  • خوش الحان، نغمہ سرا، نغمہ ریز
  • چہچہانے کا عمل

شعر

Urdu meaning of chachahaataa

  • Roman
  • Urdu

  • Khusha.ilhaan, naGmaasraa, naGmaarez
  • chahchahaane ka amal

English meaning of chachahaataa

चहचहाता के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہْچَہاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہْچَہاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone