تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالیں چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چالیں چَلْنا

دھوکا دینا، فریب دینا، چالبازی سے کام لینا

چوٹیں چَلْنا

وار ہونا، حملہ ہونا، ایک دوسرے پر داؤں کیا جانا

چَلَن چَلْنا

روش اختیار کرنا، وضع اختیار کرنا ، طرز زندگی اپنانا

چِھیلْنا چھال٘نا

چھیل چھال کرنا، جمڑی چھیلنا، داڑھی مونچھ کے بال چھیلنا یا صاف کرنا

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

گَلے پَر چُھری چَلنا

۔لازم۔ ؎

چھیڑیں چَلْنا

زندگی میں نشیب و فراز آنا، دکھ سکھ سے گزرنا، آزمائشوں سے دو چار ہونا

ہو چَلنا

شروع ہونا، ہونے کا آغاز ہونا، کسی کام کی ابتدا ہونا یا ہونے لگنا

چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، چھری پھرنا، چھری سے کٹنا

چُھرْیاں چَلْنا

جلنا ، گھٹنا ، خواہش پوری نہ ہونا.

دِل پَر چُھری چَلْنا

اندرونی صدمہ پہنچنا.

مِیٹھی چُھرِیاں چَلنا

ظاہراً اچھی معلوم ہونا اور اثر برا ہونا ۔

گَرْدَن پَر چُھری چَلْنا

ذبح کیا جانا، گلا کاٹا جانا

کَلیجے پَہ چُھری چَلْنا

کلیجے پر تیر لگنا ، سخت صدمہ پہنچنا ، دل پر چوٹ لگنا ، شدید غم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چالیں چَلْنا کے معانیدیکھیے

چالیں چَلْنا

chaale.n chalnaa•चालें चलना

محاورہ

دیکھیے: چال چَلْنا

  • Roman
  • Urdu

چالیں چَلْنا کے اردو معانی

  • دھوکا دینا، فریب دینا، چالبازی سے کام لینا

    مثال • ایک جانب . . . چالیں حکومت چل رہی ہے اور دوسری جانب ڈینگیں ہانکی جاتی ہیں۔

  • چال چلنا کی جمع

Urdu meaning of chaale.n chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka denaa, fareb denaa, chaalbaazii se kaam lenaa
  • chaal chalnaa kii jamaa

चालें चलना के हिंदी अर्थ

  • धोखा देना, फ़रेब देना, चालबाज़ी से काम लेना

    उदाहरण • एक जानिब...चालें हुकूमत चल रही है और दूसरी जानिब डींगें हाँकी जाती हैं।

  • चाल चलना का बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالیں چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالیں چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone