تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹیں چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چوٹیں چَلْنا

وار ہونا، حملہ ہونا، ایک دوسرے پر داؤں کیا جانا

چالیں چَلْنا

دھوکا دینا، فریب دینا، چالبازی سے کام لینا

چوٹ چَلْنا

آپس میں نوک جھون٘ک ہونا ایک دوسرے پر طنز کرنا .

چوٹ چَلانا

چوٹ چلنا (رک) کا تعدیہ.

چَھٹی چِلّا

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چَھٹی چِلَّہ

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چَوڑی چَڑھنا

۔(کنایۃً) خوف معلوم ہونا۔

چاٹْنا چُوٹنا

رک : چاٹنا ، جلدی سے ہڑپ کر جانا

چَھٹی نَہ چِلّا حرام کا پِلّا

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

چَھٹی نَہ چِلّا مُوا حَرامی پِلَّہ

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹیں چَلْنا کے معانیدیکھیے

چوٹیں چَلْنا

choTe.n chalnaa•चोटें चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چوٹیں چَلْنا کے اردو معانی

  • وار ہونا، حملہ ہونا، ایک دوسرے پر داؤں کیا جانا
  • مقابلہ ہونا، نوک جھونک ہونا، بحث و مباحثہ ہونا
  • ایک دوسرے پر طنز و طعن ہونا

Urdu meaning of choTe.n chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaar honaa, hamla honaa, ek duusre par daanv kiya jaana
  • muqaabala honaa, nok jhonk honaa, behas-o-mubaahisa honaa
  • ek duusre par tanz-o-taan honaa

चोटें चलना के हिंदी अर्थ

  • वार होना, हमला होना, आक्रमण होना, एक दूसरे पर दाँव किया जाना
  • मुक़ाबला होना, प्रतिस्पर्धा होना, नोक-झोंक होना, बेहस-ओ-मुबाहिसा होना, चर्चा-परिचर्चा होना
  • एक दूसरे पर व्यंग कसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹیں چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹیں چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone