تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر اوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چادَر اوڑْنا

پردہ کرنا، جسم کو ڈھانپنا

چادَر اوڑْھنا

پردہ کرنا، جسم کو ڈھانپنا

چادَر اوڑھانا

اوڑھنے کا کپڑا یا چادر جسم پر ڈالنا

چادَر اُڑھانا

اوڑھنے کا کپڑا یا چادر جسم پر ڈالنا

زَمِین کی چادَر اوڑْھنا

تہہ زمین ہو جانا، زمین میں پوشیدہ ہو جانا، مر جانا

اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں

تھوڑی حیثیت پر اترانا، بڑے آدمی سے خواہ مخواہ رشتہ ظاہر کرنا

چار ہونا

دو چار ہونا، مقابل ہونا، آمنا سامنا ہونا، واسطہ پڑنا

دو چار ہونا

مِلنا، سامنا ہونا، سامنے آنا، ملاقات ہوجانا

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

دو چار کَوڑِیوں کا روزگار ہونا

تھوڑی سی کمائی کرنا ، تھوڑی سی کمائی ہونا

نا چار ہونا

ناچار کر دینا (رک) کا لازم ، مجبور ہونا ، عاجز ہونا ۔

آنکھیں چار ہونا

آنکھیں چار کرنا کا لازم

چار آنکھیں ہونا

نظر سے نظر ملنا

نَظَر چار ہونا

دو شخصوں کا آمنے سامنے ملنا ، نگاہیں ملنا ، آنکھیں چار ہونا ۔

چار نَظَر ہونا

آن٘کھیں چار ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا، منڈبھیڑ ہونا، ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونا، ایک دوسرے کے روبرو ہونا، سنمکھ ہونا، سامنا ہونا، مقابلہ ہونا، ملاقات ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر اوڑْنا کے معانیدیکھیے

چادَر اوڑْنا

chaadar o.Dnaa•चादर ओड़नाा

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چادَر اوڑْنا کے اردو معانی

  • پردہ کرنا، جسم کو ڈھانپنا
  • غیرت سے کام لینا، شرم و حیا کرنا

Urdu meaning of chaadar o.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parda karnaa, jism ko Dhaa.npnaa
  • Gairat se kaam lenaa, shram-o-hayaa karnaa

चादर ओड़नाा के हिंदी अर्थ

  • घुँघट करना, शरीर को ढाँपना
  • स्वाभिमान से काम लेना, लज्जा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر اوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر اوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone