تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چابُک کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چابُک کَرنا

گھوڑے کو سواری کی چال سکھنا ، تربیت دینا ؛ ہنٹر مارنا ، چابک مار کر چلانا

چاک کَرنا

پھاڑنا، چیرنا، شق کرنا

چابی کَرنا

چابی استعمال کر کے پیچ کو اپنی جگہ بٹھانا ، کوک بھرنا

شِکم چَاک کَرنا

پیٹ چاک کرنا، بے صبر ہونا

گِریبان چاک کَرنا

۔(کنایۃً) گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔وحشت سے کپڑے پھاڑنا۔دیوانہ ہونا؎

پَرْدَہ چاک کَرنا

پردے میں شگاف کرنا، سوراخ کرنا.

جِگَر چاک کَرنا

جگر چاک ہونا کا تعدیہ

پَرْچَہ چاک کَرنا

مقدمہ درج کرنا ، چالان کرنا ، پولس میں ابتدائی رپورٹ درج کرنا.

گِرِیباں چاک کَرنا

رک : گریبان بھاڑنا .

سَرائِچَہ چاک کَرنا

پردہ ہٹانا

گِرِیباں چاک چاک کَرنا

گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، گریبان تار تار کرنا.

چَھکا چَھک کَرنا

fill to repletion, satiate, satisfy

شَرْم و حَیا کا دامَن چاک کَرنا

بے حیا ہونا ، بے شرم ہونا .

گِریبان چاک چاک کَرنا

۔(کنایۃً) گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔وحشت سے کپڑے پھاڑنا۔دیوانہ ہونا؎

دِل چاک کَرْنا

سخت صدمہ پہن٘چانا، دل توڑ دینا، ذہنی تکلیف دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چابُک کَرنا کے معانیدیکھیے

چابُک کَرنا

chaabuk karnaa•चाबुक करना

  • Roman
  • Urdu

چابُک کَرنا کے اردو معانی

  • گھوڑے کو سواری کی چال سکھنا ، تربیت دینا ؛ ہنٹر مارنا ، چابک مار کر چلانا

Urdu meaning of chaabuk karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ko savaarii kii chaal sukhnaa, tarbiiyat denaa ; hanTar maarana, chaabuk maar kar chalaanaa

चाबुक करना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े को सवारी की चाल सिखाना, प्रशिक्षण देना; हंटर मारना, चाबुक या सोंटा मार कर चलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چابُک کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چابُک کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone