تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاک کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چاک کَرنا

پھاڑنا، چیرنا، شق کرنا

گِریبان چاک کَرنا

۔(کنایۃً) گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔وحشت سے کپڑے پھاڑنا۔دیوانہ ہونا؎

پَرْدَہ چاک کَرنا

پردے میں شگاف کرنا، سوراخ کرنا.

جِگَر چاک کَرنا

جگر چاک ہونا کا تعدیہ

پَرْچَہ چاک کَرنا

مقدمہ درج کرنا ، چالان کرنا ، پولس میں ابتدائی رپورٹ درج کرنا.

سَرائِچَہ چاک کَرنا

پردہ ہٹانا

گِرِیباں چاک کَرنا

رک : گریبان بھاڑنا .

گِرِیباں چاک چاک کَرنا

گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، گریبان تار تار کرنا.

شَرْم و حَیا کا دامَن چاک کَرنا

بے حیا ہونا ، بے شرم ہونا .

گِریبان چاک چاک کَرنا

۔(کنایۃً) گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔وحشت سے کپڑے پھاڑنا۔دیوانہ ہونا؎

شِکم چَاک کَرنا

پیٹ چاک کرنا، بے صبر ہونا

دِل چاک کَرْنا

سخت صدمہ پہن٘چانا، دل توڑ دینا، ذہنی تکلیف دینا

سِینَہ چاک کَرْنا

سینے میں شِگاف دینا ، سِینہ شق کرنا .

لِفافا چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

لِفافَہ چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاک کَرنا کے معانیدیکھیے

چاک کَرنا

chaak karnaa•चाक करना

محاورہ

مادہ: چاک

  • Roman
  • Urdu

چاک کَرنا کے اردو معانی

  • پھاڑنا، چیرنا، شق کرنا
  • کاٹنا، ٹکڑے کرنا، پرزے اڑانا

Urdu meaning of chaak karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaa.Dnaa, chiirnaa, shaq karnaa
  • kaaTnaa, Tuk.De karnaa, purje u.Daanaa

English meaning of chaak karnaa

  • tear, rend, split, slit

चाक करना के हिंदी अर्थ

  • फाड़ना, चीरना, शक़ करना
  • काटना, टुकड़े करना, पुरज़े उड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاک کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاک کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone