تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cermet" کے متعقلہ نتائج

cermet

سرامک اور سلیکائی دھات سے بنا حرارت روک مادّہ.

خِدْمَت

سیوا ، اطاعت ، فرمان٘برداری.

کَرامَت

عظمت، بزرگی

قَرامِطَہ

شیعہ اسماعلیہ کا ایک فرقہ جس کا بانی حمدان قرمط تھا ، یہ فرقہ مختلف انسانی طبقوں کے درمیان مساوات کا قائل تھا ، ایک قدیم سیاسی جماعت کا پیرو .

خِدْمَتْیَہ

پیادہ فوج کا ایک دستہ جو محل شاہی کے قرب و جوار اور اس کے اطراف میں پہرہ دیتا ہے ، فوج کی ٹکڑی.

کَرامَتی

”کرامت“ (رک) سے منسوب، کرامت دکھانے والا، کسی کرامت کے نتیجے میں واقع ہا پیدا ہونے والا.

قَرْمِطی

فرقہ قرامطہ سے تعلق رکھنے والا ، قَرمط کا پیرو (قرمط کی طرف منسوب) فرقۂ قرامطہ کا ایک فرد .

خِدْمَتی

۔۰ف۔ تحفہ۔ پیشکش۔ نذرانہ) نوکر۔ چاکر۔

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

کَرامات

فیضان، عنایت، بخشش، اثر، عطیہ، صبر و ضبط کا ثمر، دعاؤں کا حاصل

قَدامَت

قدیم ہونا ، پرانا پن، (کنایۃً) تعلق اور ربط ضبط کا قدیم اور استوار ہونا

خدمات

مذکر، خدمت کی جمع کار گزاریاں لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث

قَدِیمْیات

آثاریات ، آثارِ قدیمہ کا علم یا اس سے متعلق امور .

قَدامَت پَسَنْد

پرانی روایات کو ماننے والا، قدامت پرست

قِدْمَت

अ. स्त्री. –पुराना होना।

cermet کے لیے اردو الفاظ

cermet

cermet کے اردو معانی

اسم

  • نہایت مضبوط اور حرارت روک ظرف جو ایک دھات اور مٹی/ چینی کے مادہ کو ملا کر بنایا جاتا ہے اور شدید حرارت و فشار کی ضرورت کے وقت استعمال کیا جاتا ہے، جیسے راکٹ موٹر، نیوکلیائی ری ایکٹر اور ٹربوجیٹ انجن میں

cermet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • निहायत मज़बूत और हरारत रोक ज़र्फ़ जो एक धात और मिट्टी/ चीनी के माद्दा को मिला कर बनाया जाता है और शदीद हरारत-ओ-फ़िशार की ज़रूरत के वक़्त इस्तिमाल किया जाता है, जैसे राकेट मोटर, न्यूकलीयाई री ऐक्टर और टर्बो जैट इंजन में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cermet)

نام

ای-میل

تبصرہ

cermet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone