تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cedar" کے متعقلہ نتائج

cedar

دِیو دار

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

cedar bird

cider

برط سیب کے عرق سے تیار کیا ہوا الکحلی مشروب.

Cedar waxwing

کیدار نَٹ

ایک قسم کی راگ جو نٹ اور کیدار کا مرکب ہے اور رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

cedarn

(ادب) صنوبری

کیدارا

(موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کیْدار کھَنْڈ

پانی روکنے کے لیے باندھا گیا باندھ

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

red cedar

امریکی صنوبرJuniperus virginiana ۔.

کیدارک

ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں بویا جاتا ہے اور ساٹھ دن میں تیار ہوجاتا ہے، ساٹھی دھان

پِیْت کیدار

ایک طرح کا دھان

مَلُوْہا کیدار

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

cedar کے لیے اردو الفاظ

cedar

ˈsiː.dər

cedar کے اردو معانی

اسم

  • سرو آزاد
  • دیودار
  • دیار
  • صنوبر لبنان یا صنوبر اطلس
  • پرانی دنیا کا کوئی بھی صنوبری درخت جو جنس دیودار (Cedrus) سے تعلق رکھتا ہو، مثلاً دیودار لبنانی (C. libani) جو ایشیائے کوچک میں پیدا ہونے والا شاندار سیدھا اور لانبا درخت ہے
  • مختلف صنوبروں میں سے کوئی ایک مثلاً ورجینیائی عرعر (Juniperus verginiana)یا ’’سرخ دیودار‘‘ جو امریکی درخت ہے، اس کی خوشبودار سرخی مائل لکڑی پنسلیں بنانے کے کام آتی ہے
  • دیگر صنوبری درختوں میں سے کوئی ایک مثلاً طرہ دار کیسرو ( Chamaecyparis thyoides)، کی قسم صنوبر جو مشرقی امریکہ کے دلدلی علاقے میں پیدا ہوتی ہے یا سدا بہار یورپی تھوجا (Thuja) یہ دونوں قسمیں ’’سفید دیودار‘‘ کہلاتی ہیں
  • گرم علاقوں کے مختلف غیر صنوبری درختوں میں سے کوئی ایک (جیسے : اوڈوریٹا odorata)
  • ہسپانوی دیودار، ایک عمارتی لکڑی کا درخت جس کی لکڑی سے سگار کے ڈبے کی طرح کے صندوقچے بنائے جاتے ہیں
  • کسی بھی ایسے درخت کی لکڑی جو اپنی مضبوطی اور خوشبو کے لیے مشہور ہو

cedar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर्व आज़ाद
  • देवदार
  • दियर
  • सनोबर लुबनान या सनोबर अत्लस
  • पुरानी दुनिया का कोई भी सनोबरी दरख़्त जो जिन्स देवदार (Cedrus) से ताल्लुक़ रखता हो, मसलन देवदार लुबनानी (C. libani) जो एशयाए कोचक में पैदा होने वाला शानदार सीधा और लानबा दरख़्त है
  • मुख़्तलिफ़ सनोबरों में से कोई एक मसलन वरजीनयाई अरअर (Juniperus verginiana)या ''सुर्ख़ देवदार'' जो अमरीकी दरख़्त है, इस की ख़ुशबूदार सुर्ख़ी माइल लक्कड़ी पैंसिलें बनाने के काम आती है
  • दीगर सनोबरी दरख़्तों में से कोई एक मसलन तरहदार क़ैसरो ( Chamaecyparis thyoides), की क़सम सनोबर जो मशरिक़ी अमरीका के दलदली इलाक़े में पैदा होती है या सदाबहार योरपी थोजा (Thuja) ये दोनों किस़्में ''सफ़ैद देवदार'' कहलाती हैं
  • गर्म इलाक़ों के मुख़्तलिफ़ ग़ैर सनोबरी दरख़्तों में से कोई एक (जैसे : ओडोरीटा odorata
  • हिसपानवी देवदार, एक इमारती लक्कड़ी का दरख़्त जिस की लक्कड़ी से सिगार के डिब्बे की तरह के सन्दूकचे बनाए जाते हैं
  • किसी भी ऐसे दरख़्त की लक्कड़ी जो अपनी मज़बूती और ख़ुशबू के लिए मशहूर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cedar)

نام

ای-میل

تبصرہ

cedar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone