تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cedar bird" کے متعقلہ نتائج

cedar bird

خورْد بُرْد

(لغوی) کھایا اُڑایا، بلا استحقاق کھانے اڑانے کا عمل

خورد بُرد کرنا

بلا استحقاق یا بلا ضرورت اپنے صرف میں لے آنا ، کھا پی کر برابر کرنا ، ضائع و برباد کرنا ، غبن کرنا ؛ خیانت کرنا.

کَھڑَڑ بَڑَڑ

رک : کھڑبڑ کی متواتر آواز.

خورْد بُرد ہونا

خُور بُرد کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہو جانا ، غائب ہو جانا.

کَھدَرْ بَدَرْ

دال یا چاول وغیرہ پکنے کی آواز، پکنے کا شور جیسے کھچڑی کی کھدبد

خُرْد بُرْد

کھایا اُڑایا، مراد : چوری، خیانت، غبن

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

نَہ خُوردَہ نَہ بُردَہ ، نا حَق دَردِ گُردَہ

بلاوجہ کی چپت پڑنے کے موقعے پر کہتے ہیں

cedar bird کے لیے اردو الفاظ

cedar bird

cedar bird کے اردو معانی

  • صنوبری پرندہ
  • شمالی امریکہ کا پرندہ Bombycilla cedorum اس کی کلغی ہلکے خاکی رنگ کی ہوتی ہے، اکثر صنوبر کے پھل کھاتا ہے

cedar bird के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सनोबरी परिंदा
  • शुमाली अमरीका का परिंदा Bombycilla cedorum उस की कलग़ी हल्के ख़ाकी रंग की होती है, अक्सर सनोबर के फल खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cedar bird)

نام

ای-میل

تبصرہ

cedar bird

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone