تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cell" کے متعقلہ نتائج

cell

گوشَہ

کیل

دیوار کی قسم کا ایک درخت، جس کا کوئلہ (ہمالیہ میں) لوہا پگھلانے کے لئے اور لکڑی عمارتی سامان بنانے کے کام آتی ہے

quell

دَبانا

kell

جھلی جس میں بچہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے

سیل گَھڑی

رک : سیل کھری

سیل قائِم کَرْنا

شعبہ بنانا ، محکمہ قائم کرنا ۔

call

مِلْنے

cill

کا متبادل.

ceil

سقفانا

Cell membrane

Cell divison

Cell wall

cello

وائلن (یورپی بیلا) کی قسم کا ایک کھرج ساز جسے بیٹھا ہوا سا زندہ دونوں ٹانگوں کے بیچ میں سیدھا کھڑا کر کے بجاتا ہے۔.

cella

قدیم یونانی گرجے کا کمرہ

خَلائی سیل

اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اند ر اونچے درجےکا خلا بنا دیا جاتا ہے ، یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا تناسب قائم رکھتے ہیں ، ان کے اندر خارج شدہ الیکٹران آزادنہ حرکت کرتے ہیں . (انگ : Vacumm Cell) .

cell کے لیے اردو الفاظ

cell

sel

cell کے اردو معانی

اسم

  • کوٹھڑی
  • کلبہ
  • حجرہ
  • تکیہ
  • زاویہ
  • قید خانے میں چھوٹی کال کوٹھڑی یا حجرہ جہاں ملزم یا سزا یافتہ مجرم بند کیا جاتا ہے
  • خانقاہ میں ایک شخص کے لیے چھوٹا حجرہ
  • رہنے کی چھوٹی سی جگہ جیسے راہب یا سادھو کی چھوٹی گپھا یا کٹیا
  • اراکین کا چھوٹا گروہ جو کسی بڑی تنظیم کی بنیادی وحدت کے طور پر کام کرتا ہو
  • (کلیسیات) ایک چھوٹا مذہبی ادارہ جو خانقاہ جیسے بڑے ادارے پر منحصر ہو
  • ماتحت صومعہ
  • (حیاتیات) خانہ
  • خلیہ
  • نخز مایہ سے بنے ہوئے تمام جانداروں کے جسم و عمل کی بنیادی اکائی یا نفس واحدہ جس میں ایک مرکزہ اور خلیہ مائی ہوتا ہے اور جو جانوروں میں نیم سرایت پذیر جھلی کے اندر اور پودوں میں خلیاتی دیواروں سے محصور ہوتا ہے
  • چھوٹا سا جوف یا درز جیسا کہ پودوں اور جانوروں کے نسیج میں ہوتی ہے
  • (حشریات) وہ جھلی دار حصے جن میں پتنگے کے پر رگوں کے ذریعے تقسیم ہوتے ہیں
  • (نباتیات) بیضہ دان کا بیج والا جوف
  • (برق) بجلی پیدا کرنے کا ایک برقی آلہ جس میں برقیروں کو برق پاش سے ملا کر رکھا جاتا ہے، یہ آلہ کسی وولٹائی یا کیمیائی برقی بیٹری کا جزو یا کل ہو سکتا ہے
  • ریڈیائی یا اشعاعی آلے میں ایک وحدت جس کے ذریعے برقی رو میں کمی یا زیادتی کی جاتی ہے یا جو اشعاعی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • (طبیعیات، کیمیا) برقپاشی کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ جو برق پاش، اس کے خول اور برقیروں پر مشتمل ہوتا ہے
  • (طیرانیات) غبارے یا ہوا سے چلنے والے طیارے میں گیس کا تھیلا یا مجوف
  • فضا کا ایک حصہ جو بدلتی حالتوں کے باوجود ایک وحدت کی طرح رہتا ہے
  • (کمپیوٹر) ایک لفظی حافظے کی اکائی

cell के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोठड़ी
  • कुलबा
  • हुजरा
  • तकिया
  • ज़ावीया
  • क़ैदख़ाने में छोटी काल कोठड़ी या हुजरा जहां मुल्ज़िम या सज़ा याफ़ता मुजरिम बंद किया जाता है
  • ख़ानक़ाह में एक शख़्स के लिए छोटा हुजरा
  • रहने की छोटी सी जगह जैसे राहिब या साधू की छोटी गुफा या कुटिया
  • अराकीन का छोटा गिरोह जो किसी बड़ी तंज़ीम की बुनियादी वहदत के तौर पर काम करता हो
  • (कलीसयात) एक छोटा मज़हबी इदारा जो ख़ानक़ाह जैसे बड़े इदारे पर मुनहसिर हो
  • मातहत सोमा
  • (हयातयात) ख़ाना
  • ख़लीया
  • नख़ज़ माया से बने हुए तमाम जानदारों के जिस्म-ओ-अमल की बुनियादी इकाई या नफ़स वाहिदा जिस में एक मरकज़ा और ख़लीया माई होता है और जो जानवरों में नियम सराएत पज़ीर झिल्ली के अंदर और पौदों में खिलियाती दीवारों से महसूर होता है
  • छोटा सा जोफ़ या दर्ज़ जैसा कि पौदों और जानवरों के नसीज में होती है
  • (हशरयात) वो झिल्लीदार हिस्से जिन में पतंगे के पर रगों के ज़रीये तक़सीम होते हैं
  • (नबातीयात) बैज़ा दान का बीज वाला जोफ़
  • (बर्क़) बिजली पैदा करने का एक बर्क़ी आला जिस में बरक़ीरों को बर्क़ पाश से मिला कर रखा जाता है, ये आला किसी वो लुटाई या कीमीयाई बर्क़ी बैट्री का जुज़ु या कल हो सकता है
  • रीडयाई या इशआई आले में एक वहदत जिस के ज़रीये बर्क़ी रो में कमी या ज़्यादती की जाती है या जो इशआई तवानाई को बर्क़ी तवानाई में तबदील करने के लिए इस्तिमाल होती है
  • (तबीअयात, कीमिया) बरक़पाशी के लिए इस्तिमाल होने वाला एक आला जो बर्क़ पाश, इस के ख़ौल और बरक़ीरों पर मुश्तमिल होता है
  • (तीर इनयात) गुब्बारे या हुआ से चलने वाले तय्यारे में गैस का थैला या मुजव्वफ़
  • फ़िज़ा का एक हिस्सा जो बदलती हालतों के बावजूद एक वहदत की तरह रहता है
  • (कम्पयूटर) एक लफ़्ज़ी हाफ़िज़े की इकाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cell)

نام

ای-میل

تبصرہ

cell

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone