تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Cattiness" کے متعقلہ نتائج

Cattiness

قَرِینے

قرینہ (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ ، تراکیب میں مستعمل.

کَمِینے

کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا

قاطِینی

قاطِین (رک) سے منسوب ، قاطین کا.

قَرِینے سے

خوش اسلوبی سے، ترتیب سے، سلیقے سے.

قاطِین

وہ نامیاتی مادہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں کی اصل ہے اور ان سخت خولوں کی جو قشریوں پر پائے جاتے ہیں.

قاطنین

ٹھہرے ہوئے لوگ، باشندے، ساکنین، مقیم، آباد، رہنے والے لوگ

قاطعین

قاطع کی جمع، سفر کرنے والا، مسافر لوگ

قَتِین

अ.वि. कम खानेवाला, पुरुष अथवा स्त्री।

کیبِینِٹ

رک کابینہ ، مجلس وزراء ، وزراء کی جماعت.

قاطِن

باشندہ، متوطّن، ساکن، مقیم

کَیبِنٹ

رک کابینہ ، مجلس وزراء ، وزراء کی جماعت.

زَبان کاٹِْیے

بولنے کی سزا دیجیے

کاٹنے دَوڑنا

۔ ۱۔تکلیف دےنے کو آمادہ ہونا۔ ۲۔ناگوار گزرنا۔ صورت مہیب معلوم ہونا۔ ۲۔ وےران اور اُجاڑ معلوم دینا۔ ایسے مقام کے واسطے استعمال میں ہے جہاں ویرانی سے خوف معلوم ہو۔

قَرِینے کی بات

موقع کی بات، ٹھیک بات، قاعدے کی بات، مناسب بات

Cattiness کے لیے اردو الفاظ

Cattiness

Cattiness کے اردو معانی

اسم

  • گربه خوئی
  • اگر یہ صفت ہونے کا رجحان یا خصوصیت
  • کینہ
  • بغض
  • بد باطنی

Cattiness के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गरबे खोई
  • अगर ये सिफ़त होने का रुजहान या ख़ुसूसीयत
  • कीना
  • बुग़ज़
  • बद बातिनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Cattiness)

نام

ای-میل

تبصرہ

Cattiness

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone