تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاطنین" کے متعقلہ نتائج

قاطنین

ٹھہرے ہوئے لوگ، باشندے، ساکنین، مقیم، آباد، رہنے والے لوگ

کِتْنِیاں

کتنی (رک) کی جمع.

کِتْنِیوں

کتنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِتْنوں

کِتنا (رک) کی مغیرہ حالت اور جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کِتْنوں کا

بہتوں کا، بہت سے لوگوں کا

کِتْنَواں

بلحاظِ ترتیب کسی نمبر پر ، کِتناواں ، کونسا ، کس قدر.

قاطِین

وہ نامیاتی مادہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں کی اصل ہے اور ان سخت خولوں کی جو قشریوں پر پائے جاتے ہیں.

قاطعین

قاطع کی جمع، سفر کرنے والا، مسافر لوگ

قانی

گہرا سرخ، لال

قانُون

وہ عام قواعد و ضوابط جن کا تعلق انسانوں کے افعال سے ہے اور جسے حکومت نافذ کرتی ہے

قُطْنی

قُطْن سے منسوب یا متعلق، روئی كا بنا ہوا، سُوتی

قاطِینی

قاطِین (رک) سے منسوب ، قاطین کا.

قاطِعی

قطعی ، فیصلہ کن ، حتمی.

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قَوانِین

قاعدے، ضابطے، آئین، دستور

اردو، انگلش اور ہندی میں قاطنین کے معانیدیکھیے

قاطنین

qaatiniin•क़ातिनीन

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: قاطِن

اشتقاق: قَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

قاطنین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ٹھہرے ہوئے لوگ، باشندے، ساکنین، مقیم، آباد، رہنے والے لوگ

Urdu meaning of qaatiniin

  • Roman
  • Urdu

  • Thahre hu.e log, baashinde, saakniin, muqiim, aabaad, rahne vaale log

English meaning of qaatiniin

Noun, Masculine, Plural

  • the residents, dwellers, inhabitants

क़ातिनीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ठहरे हुए लोग, निवासी, नागरिक, रहने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاطنین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاطنین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone