تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاطِین" کے متعقلہ نتائج

قاطِین

وہ نامیاتی مادہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں کی اصل ہے اور ان سخت خولوں کی جو قشریوں پر پائے جاتے ہیں.

قاطِینی

قاطِین (رک) سے منسوب ، قاطین کا.

قاطعین

قاطع کی جمع، سفر کرنے والا، مسافر لوگ

قاطِن

باشندہ، متوطّن، ساکن، مقیم

کِتْنِیاں

کتنی (رک) کی جمع.

کِتْنِیوں

کتنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِتْنوں

کِتنا (رک) کی مغیرہ حالت اور جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کِتْنے

کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کَتْنی

باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کِتْنوں کا

بہتوں کا، بہت سے لوگوں کا

کِتْنا ہی

۔ہر چند۔ کسی قدر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قاطِین کے معانیدیکھیے

قاطِین

qaatiin•क़ातीन

  • Roman
  • Urdu

قاطِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نامیاتی مادہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں کی اصل ہے اور ان سخت خولوں کی جو قشریوں پر پائے جاتے ہیں.

Urdu meaning of qaatiin

  • Roman
  • Urdu

  • vo naamiyaatii maadda jo kii.Do.n mako.Do.n ke paro.n kii asal hai aur un saKht kholuu.n kii jo qashariyo.n par pa.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاطِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاطِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone