تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cassowary" کے متعقلہ نتائج

cassowary

جنس کساوریCasuarius کا پرواز سے عاری آسٹریلوی بھاری بھر کم پرندہ جس کے پاؤں موٹے ہوتے ہیں گلے میں بغبغا اور ماتھے پر ہڈی کی کلغی۔.

قَسْوَرَہ

ایال دار شیر، شیرِ ببر، ایک بہت طاقتور شیر

قَساوْڑا

قسائی، قسائی کا بیٹا

کِشْوَری

کشور (رک) سے منسوب، سِول، شہری.

کِسْوارا

کنواں جو زراعت کی ضرورت کے لیے کھیت میں کھود لیا جائے.

کُسْواری

ریشم کا جنگلی کیڑا، جو بیر اور پیاسال وغیرہ پیڑوں پر کو یا بنا کر اس کے اندر رہتا ہے، کرم پیلہ

کَشَوری

استرہ

کِشْوَر

ملک، ولایت، اقلیم

قَشْوَر

वह स्त्री जिसे मासिक-धर्म न आता हो, नष्टार्तव।

کَشْوَر کُشا

शासक, हाकिम, हुक्म ।

کَشَور

سرمونڈنا

کِشْوَر کُشائی

کشورستانی، تسخیر ملک کرنا، سلطنت سازی

کِشْوَر آرا

ملک کو سجانے والا

کِشْوَر آرا

کِشْوَر کُشا

کشورستاں، کسی علاقہ یا ملک پر فتح کرنے والا، فاتح

cassowary کے لیے اردو الفاظ

cassowary

ˈkæs.ə.weə.ri

cassowary کے اردو معانی

اسم

  • کسوری
  • کئی بڑے سر انگشتہ بے پرواز نعامی (بے گول ہڈی کے پوٹوں والے) پرندوں میں سے کوئی ایک، جو آسٹریلیائی علاقوں کی جنس کیسواری (Casuarius) سے تعلق رکھتے ہیں، یہ شتر مرغ سے مشابہ لیکن ان سے ذرا چھوٹے ہوتے ہیں
  • پیل مرغ
  • فیل مرغ

cassowary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसोरी
  • कई बड़े सर अनगशता बे परवाज़ नामी (बे गोल हड्डी के पोट्टूं वाले) परिन्दों में से कोई एक, जो ऑस्ट्रेलियाई इलाक़ों की जिन्स कीसवारी (Casuarius) से ताल्लुक़ रखते हैं, ये शुत्र मुर्ग़ से मुशाबेह लेकिन उन से ज़रा छोटे होते हैं
  • पीलमुर्ग़
  • फ़ीलमुर्ग़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cassowary)

نام

ای-میل

تبصرہ

cassowary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone