تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cartel" کے متعقلہ نتائج

cartel

صنعت کاروں یا رسد مہیا کرنے والوں کی غیر رسمی تنظیم جو قیمتوں کو اونچا رکھنے ، پیدا وار پر قابو رکھنے اور مارکیٹ پر اثر انداز ہونے کے لیے عمل کرے ۔.

قَرْطَل

(لفظاً) ٹوکری (عموماً شاخوں یا بان٘س سے بنی ہوئی) نیز لوہے کا بنا ہوا ایک نوک دار آلہ جو جنگ کے موقع پر ہاتھ کی سونڈ میں پہناتے ہیں تاکہ مخالف کی سواری کو ہلاک یا زخمی کیا جا سکے.

کارٹل

cartel

کَرْتال

تالی، موسیقی نوبت، نقارہ اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب نیز ان چوبی ڈنڈوں کے جوڑ جن کو ایک دوسرے پر مارکر باجے کے طورپر تال اور سُر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا

کَھرْتَل

بے میل ، صاف ستھرا ، اصلی.

کَھرْتَل رَہْنا

کھرا اور صاف رہنا ، سب سے الگ اور آزاد رہنا.

کَھرْتَل کَہْنا

صاف صاف اور کھلی کھلی کہنا، لاگ لپیٹ نہ رکھنا، کسی بات کو دل میں نہ رکھنا، آزادانہ بولنا

کَھڑْتال

(موسیقی) لکڑی کی وہ دو پٹیاں جنھیں تنہا یا دوسرے سازوں کے ساتھ بجایا جات ہے ، چکچکی.

کَھڑْتَل

اکّھڑ ، انگھڑ ، کھرّا.

کَتے

کہتے

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

کرے

کرنا کا صیغۂ مضارع، محاورات و امثال اور تراکیب میں مستعمل

کَہْتے

کَہنا کا حالیۂ ناتمام بحالت جمع یا مغیّرہ مرکبات میں مستعمل

کَٹے

کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

cartel کے لیے اردو الفاظ

cartel

kɑːˈtel

cartel کے اردو معانی

اسم

  • اتحاد تجار
  • کارٹل تنظیم (اکثر بین الاقوامی) جو ایک ہی شے یا جنس کی پیداوار سے متعلق کمپنیوں کی تجارتی پالیسی کنٹرول کرتی ہے
  • معاہدہ تبادلۂ اسیران
  • بر سر جنگ مملکتوں کے درمیان معاہدہ جو عموماً جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لیے ہوتا ہے
  • مشترکہ مقصد کے لیے مختلف سیاسی گروہوں کا اتحاد
  • تجارتی و سیاسی اتحاد
  • اتحاد صنعتی
  • رابطۂ تاجراں

cartel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इत्तिहाद तजार
  • कारटल तंज़ीम (अक्सर बैन-उल-अक़वामी) जो एक ही शैय या जिन्स की पैदावार से मुताल्लिक़ कंपनीयों की तिजारती पालिसी कंट्रोल करती है
  • मुआहिदा तबादला-ए-असीरान
  • बरसर जंग मुमलकतों के दरमयान मुआहिदा जो उमूमन जंगी क़ैदीयों के तबादले के लिए होता है
  • मुशतर्का मक़सद के लिए मुख़्तलिफ़ सयासी गिरोहों का इत्तिहाद
  • तिजारती-ओ-सयासी इत्तिहाद
  • इत्तिहाद सनअती
  • राबिता-ए-ताजरां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cartel)

نام

ای-میل

تبصرہ

cartel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone