تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carousel" کے متعقلہ نتائج

carrousel

امریکا کا متبادل۔.

carousal

مے نوشی

کَرْسالی

کالا ہرن .

کَھرْسَیلا

خارش زدہ، کھجلی والا، گدھے یا اون٘ٹ یا کتّے کی خارش کی نسبت بولتے ہیں، خارشی، جیسے کھرسیلا کُتّا

کِھنڈ شِیلا

بدکار بیوی

کَرْسال

(ٹھگی) جوان نر ہرن کے دیکھنے کے شگون کا نام .

قُدسِیُ الْاَصْل

فرشتہ خصلت

قَدَّسَ اللہ سِرَّہُ الْعَزِیز

اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو پاک کرے (بزرگوں کے نام کے ساتھ احتراماً مستعمل)

قَرَول

رک : قراولی ، شکاری آدمی ، ہراول ، محافظ دستہ.

carouse

ہاؤہو کے ساتھ شراب نوشی کی محفل جمانا۔.

carouser

شَرابی

coarsely

بے ادبانہ

kursaal

صحت افزا مقام پر مسافروں کے لیے بنی ہوئی عمارت ، خصوصاً جرمنی کے چشموں پر۔.

cresol

قطران میں موجود تین فنائلوں میں سے کوئی جو جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

carousel کے لیے اردو الفاظ

carousel

ˌkær.əˈsel

carousel کے اردو معانی

اسم

  • چکر کھانے والا جھولا
  • چرخ چوں
  • چکر پھیری کا کھیل
  • ازمنۂ وسطیٰ میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں گھڑ سوار گھوڑوں کو مہارت سے دائروں میں گھمانے کا مقابلہ کیا کرتے تھے
  • (کینیڈا) اکثر ہوائی اڈوں یا ائیر پورٹ پر دائرے میں گھومتا ہوا پلیٹ فارم جس پر آنے والے مسافروں کا سامان ایک مرکزی ڈھلوان (یا پھسلنے والی گاڑی) سے اتارا جاتا ہے

carousel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चक्कर खाने वाला झूला
  • चर्ख़ चूँ
  • चक्कर फेरी का खेल
  • अज़्मिना-ए-वुसता में खेला जाने वाला एक खेल जिस में घुड़सवार घोड़ों को महारत से दायरों में घुमाने का मुक़ाबला किया करते थे
  • (कैनेडा) अक्सर हवाई अड्डों या आयर पोर्ट पर दायरे में घूमता हुआ प्लेटफार्म जिस पर आने वाले मुसाफ़िरों का सामान एक मर्कज़ी ढलवान (या फिसलने वाली गाड़ी) से उतारा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carousel)

نام

ای-میل

تبصرہ

carousel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone