تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْسال" کے متعقلہ نتائج

کَرْسال

(ٹھگی) جوان نر ہرن کے دیکھنے کے شگون کا نام .

کَرْسالی

کالا ہرن .

کَرْساز

رک : کارساز ، خدائے تعالیٰ .

کَرْنال

بگل، قرنا، ایک وضع کی توپ

کَرْتال

تالی، موسیقی نوبت، نقارہ اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب نیز ان چوبی ڈنڈوں کے جوڑ جن کو ایک دوسرے پر مارکر باجے کے طورپر تال اور سُر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا

کَرْسان

(ٹھگی) کرسال

کَھرْسَیلا

خارش زدہ، کھجلی والا، گدھے یا اون٘ٹ یا کتّے کی خارش کی نسبت بولتے ہیں، خارشی، جیسے کھرسیلا کُتّا

کِرْپال

رحم دل، رحیم، مہربانی کرنے والا

کُرْیال

پرندوں کا خوشی کی حالت میں بے کھٹکے بیٹھ کر اپنے بازوؤں کو کھجانا اور سہلانا، پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا

کِرْسان

رک : کسان .

کَرال

رال؛ (دریا وغیرہ کا) اونچا کنارا ، ٹیلا ؛ کھڑی چٹان

کِرْیال

(بھاڑ بونجائی) بھڑوبونجے کا اناج بھوننے کا ظرف جو ایک قسم کی ناند یا گہرے کونڈے کی شکل کا ہوتا ہے.

کُوسال

چیتے کی نسل اور ریچھ کی نسل کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور.

کُرْہَل

(کاشت کاری) دھان بونے کے لیے تیار کیا ہوا کھیت ؛ کالی مٹی کی زمین.

کم سال

کم عمر، خورد سال

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْسال کے معانیدیکھیے

کَرْسال

karsaal•करसाल

وزن : 221

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

کَرْسال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) جوان نر ہرن کے دیکھنے کے شگون کا نام .

Urdu meaning of karsaal

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) javaan nar hiran ke dekhne ke shaguun ka naam

करसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ठगी) जवान नर हिरन के देखने के शगुन का नाम

کَرْسال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْسال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْسال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone