تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cameo" کے متعقلہ نتائج
cameo کے لیے اردو الفاظ
cameo کے اردو معانی
اسم
- پتھر پر ابھرواں نقش
- کیمیو
- نگینے یا پتھر پر ابھری ہوئی کندہ کاری خصوصاً ایسی کندہ کاری جس میں پتھر کی رنگا رنگ پرتیں اس طرح استعمال کی گئی ہوں کہ ایک رنگ کی پرت زمین یا سابقہ کا کام دے تو دوسرے رنگ کی پرت نقوش ظاہر کرے
- اس طرح کندہ کردہ پتھر یا جواہر
- چھوٹے نقوش یا تصویروں کو کندہ کرنے کا فن
- کیمیو
- ایک مختصر لیکن واضح ادبی خاکہ یا تھیٹر کا کوئی کردار، مؤخر الذکر اکثر کسی مخصوص ادا کار کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کے لیے تحریر اور اسٹیج کیا جاتا ہے
cameo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पत्थर पर उभरवां नक़्श
- केमियो
- नगीने या पत्थर पर उभरी हुई कंदाकारी ख़ुसूसन ऐसी कंदाकारी जिस में पत्थर की रंगा रंग परतें इस तरह इस्तिमाल की गई हूँ कि एक रंग की परत ज़मीन या साबिक़ा का काम दे तो दूसरे रंग की परत नुक़ूश ज़ाहिर करे
- इस तरह कुंदा करदा पत्थर या जवाहर
- छोटे नुक़ूश या तस्वीरों को कुंदा करने का फ़न
- केमियो
- एक मुख़्तसर लेकिन वाज़िह अदबी ख़ाका या थियटर का कोई किरदार, मोख़र अलज़कर अक्सर किसी मख़सूस अदाकार की सलाहीयत का मुज़ाहरा करने के लिए तहरीर और स्टेज किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cameo)
cameo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔