تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"come out" کے متعقلہ نتائج
come out کے لیے اردو الفاظ
come out کے اردو معانی
- پوشیدہ یا خفیہ رہنے کے بعد ظاہر ہونا
- (چیز کا) دستیاب ہونا یا (شخص کا) کسی کام کے لیے تیار ہونا
- نظریہ یا رائے کا اظہار کرنا
- کام چھوڑنا
- ہڑتال کرنا
- شائع ہونا
- برآمد ہونا
- منکشف ہونا
- بیان کر دینا
- بولنا یا ظاہر کرنا with کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
- معاشرے میں کسی حیثیت سے باقاعدہ متعارف ہونا
- ختم ہونا یا منتج ہونا
come out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पोशीदा या खु़फ़ीया रहने के बाद ज़ाहिर होना
- (चीज़ का) दस्तयाब होना या (शख़्स का) किसी काम के लिए तैय्यार होना
- नज़रिया या राय का इज़हार करना
- काम छोड़ना
- हड़ताल करना
- शाय होना
- बरामद होना
- मुनकशिफ़ होना
- बयान कर देना
- बोलना या ज़ाहिर करना with के साथ इस्तिमाल होता है
- मुआशरे में किसी हैसियत से बाक़ायदा मुतआरिफ़ होना
- ख़त्म होना या मुंतिज होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (come out)
come out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔