تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"camelia" کے متعقلہ نتائج
camelia کے لیے اردو الفاظ
camelia کے اردو معانی
اسم
- موراوی مشنری کمیل کے نام پر] کمیلیا]
- ایک جاپانی چائے کی طرح Thea کا پودا ,Camellia japonica جس کے پتے چمکدار اور سدا بہار اور پھول سفید اور سرخ، مومی اور گلاب سے مشابہ ہوتے ہیں : یہ پھول عموماً ہارا /گجرے وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں
- اس پودے کی کاشت عام ہے
camelia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोरावी मिशनरी कुमैल के नाम पर] कमीलया
- एक जापानी चाय की तरह Thea का पौदा ,Camellia japonica जिस के पत्ते चमकदार और सदाबहार और फूल सफ़ैद और सुर्ख़, मोमी और गुलाब से मुशाबेह होते हैं : ये फूल उमूमन हारा /गुजरे वग़ैरा बनाने में काम आते हैं
- इस पौदे की काशत आम है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (camelia)
camelia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔