تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cambist" کے متعقلہ نتائج

cambist

ہنڈی کا بیوپاری

کَبِیسی

(نباتیات) زائد ، الحاقی (انگ : Intercalary) .

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

قَمِیص

کرتا، بے کلّی کا کرتا، ایک وضع کا پیراہن

کائِسْت

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد

کَبِت

ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص بحر ہوتی ہے، شعر، نظم

کابِس

ایک قسم کا لال رنگ جس سے برتن قلعی کیے جاتے ہیں (جسے اکثر حاملہ عورتیں کھاتی ہیں)، وہ مٹی جس سے ہنڈیوں پر پوجا کرتے ہیں، یہ سونٹھ، مٹی، ببول کی پتی، بانس کی پتی، آم کی چھال اور ریھ کے ایک گھول سے بنتا ہے

کَبِیٹ

ایک درخت نیز اُس کا پھل ، رک : کیت جو زیادہ مستعمل ہے ؛ لاط : feroniaele Phantum ، (انگ : Woodapple) .

کَمِیس

رک : قمیض .

کَمْپِت

موسیقی: راگ یا راگنی گانے کا ایک قاعدہ جس کے تحت سُر کو لرزا کے ادا کرتے ہیں

قابِس

آگ کا حاجت مند، آگ کا طالب، آتش خواہ

کَبِت داں

شاعر ، شعر کے فن کا ماہر شخص.

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

کَبِت پَڑْھنا

شعر پڑھنا ، نظم سنانا.

کَبِت اُچارْنا

گیت گانا ، اشعار سنانا ، کبت سنانا.

cambist کے لیے اردو الفاظ

cambist

cambist کے اردو معانی

اسم

  • ماہر مبادلات
  • تبادلہ زر کا ماہر
  • ہنڈی کا بیوپاری
  • مہاجن
  • صراف
  • مبادلات نامہ، رسالہ یا دستی کتاب جس میں مختلف ملکوں کا زر رائج الوقت (کرنسی) اوزان، پیمانے وغیرہ اور ان کے متبادل درج ہوتے ہیں

cambist के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • माहिर मबाद लात
  • तबादला ज़र का माहिर
  • हुंडी का ब्योपारी
  • महाजन
  • सराफ
  • मबाद लात नामा, रिसाला या दस्ती किताब जिस में मुख़्तलिफ़ मुल्कों का ज़र राइज उल-वक़्त (करंसी) ओज़ान, पैमाने वग़ैरा और उन के मुतबादिल दर्ज होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cambist)

نام

ای-میل

تبصرہ

cambist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone