تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کائِسْت" کے متعقلہ نتائج

کائِسْت

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد

کاسْت

گھٹنے گھٹانے کا عمل ، گھٹاؤ ، کمی (کم کے ساتھ مستعمل).

کائِسْتَہ

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد، کایستھ

کائِستھ

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد، کایستھ

کاسْتہ

घटा हुआ।

کُہِسْتانی

پہاڑی ، پہار کا ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کاسْتَنی

घटने योग्य, कम करने योग्य।

کاسْتْگی

رک : کاست.

کُہسْتان

پہاڑوں کا سلسلہ ؛ پہاڑی علاقہ ، پہاڑ.

کَم و کاسْت

کمی اور گھاٹا (عموماً بے اور بِلا کے ساتھ مستعمل)

راسْت بَراسْت بے کَم و کاسْت

سچ سچ ، بغیر کسی کمی کے.

بِلا کَم و کاسْت

پورا پورا، من و عن، جوں کا توں بغیر گھٹائے بڑھائے

راسْت بَراسْت بِلا کَم و کاسْت

سچ سچ ، بغیر کسی کمی کے.

بے کم و کاست

ٹھیک ٹھیک، صحیح صحیح، بلا کمی و بیشی کے، بغیر گھٹائے بڑھائے

کَسْتی

tight

اردو، انگلش اور ہندی میں کائِسْت کے معانیدیکھیے

کائِسْت

kaa.ist•काइस्त

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کائِسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد

    مثال • سب کے سب ساتوں جاتی کیا برہمن کیا بنئے کیا ، کائستھ اور کھتری ٹھا کر بڑے بڑے جلسے کر رہے ہیں۔

Urdu meaning of kaa.ist

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii ek zaat, (ruk) kaa.eth

काइस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस जाति के लोग प्रायः लिखने-पढ़ने का काम करते है और पंजाब को छोड़ प्रायः सारे उत्तर भारत में पाए जाते हैं, एक लिपिक जाति

    उदाहरण • सब के सब सातों जाति क्या ब्रहमण क्या बनिए किया, काइस्थ और खत्री ठाकुर बड़े बड़े जलसे कर रहे हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کائِسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کائِسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone