تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھی" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُوڑھی عِید

وہ عید جو رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آتی ہے۔

بُوڑھی جَرْوا نام خَتِجَہ

ظاہر شاندار ہے لیکن اوصاف بالکل ناقص ہیں۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

بُوڑھی ڈَھڈّو

نہایت بوڑھی، بوڑھی پھوس

بُوڑھی آڑھی

رک : بوڑھا آڑھا ۔

بُوڑھی باڑھی

بڑھیا ، بڈھی عورت ۔

بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

عَقْل بُوڑھی ہونا

عقل کا کمزور اور ضعیف ہوجانا، وہ منزل جہاں عقل اپنا کام نہ کرسکے

بَڑی بُوڑھی

بڑا بوڑھا کی تانیث

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھی کے معانیدیکھیے

بُوڑھی

buu.Dhiiबूढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: بُوڑھا

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھی کے اردو معانی

صفت، مؤنث، واحد

  • وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

شعر

Urdu meaning of buu.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis ka san shabaab guzar chukaa ho, san rsiida aurat

English meaning of buu.Dhii

Adjective, Feminine, Singular

  • old woman

बूढ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • वृद्धा, वो स्त्री जिसकी युवावस्था निकल चुकी हो, उम्रदराज़ औरत, अधिक आयु की औरत

بُوڑھی کے مترادفات

بُوڑھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُوڑھی عِید

وہ عید جو رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آتی ہے۔

بُوڑھی جَرْوا نام خَتِجَہ

ظاہر شاندار ہے لیکن اوصاف بالکل ناقص ہیں۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

بُوڑھی ڈَھڈّو

نہایت بوڑھی، بوڑھی پھوس

بُوڑھی آڑھی

رک : بوڑھا آڑھا ۔

بُوڑھی باڑھی

بڑھیا ، بڈھی عورت ۔

بُوڑھی گھوڑی، لال لَگام

بڑھاپے میں جوانی کا سنگار یا نخرے، ایسی آرائش جس کی عمر متقاضی نہ ہو

عَقْل بُوڑھی ہونا

عقل کا کمزور اور ضعیف ہوجانا، وہ منزل جہاں عقل اپنا کام نہ کرسکے

بَڑی بُوڑھی

بڑا بوڑھا کی تانیث

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone