تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"buskin" کے متعقلہ نتائج

buskin

موٹی ایڑی کا جوتا جو قدیم ایتھنز کے المیوں میں ایکٹر اپنا قد بڑھانے کے لیے پہنتے تھے۔.

بِسَکْنا

رک : بِکَسنا.

بَھسکنا

جلدی جلدی چبانا ، کھانا ، بھکنا (رک).

buskined

ٹَخنوں تَک کا اُونچے تَلے کا جُوتا

بُکَن

پیسنے یا سفوف بنانے کا عمل

بوسَنْ

(ٹھگی) ٹھگوں کی وہ ٹولی جس میں پچیس سے زیادہ افراد ہوں۔

زَرْدَہ بَھسَکْنا

کثرے سے تمباکو استعال کرنا .

بُکْنی

بہت باریک سفوف چورا، سفوف کی طرح کا رنگ، چورن

بستاں

باغ، چمن

بُوڑْکی

(ٹھگی) گھر سے نکلنے پر چکارے یعنی ایک قسم کے ہرن کے دیکھنے کا شگون (جو نیک خیال کیا جاتا ہے)

بُکّی

مٹھی، بکٹی

بُوکنی

سفوف ۔

بُڑْکی

غوطہ، ڈبکی (اکثر مارنا کے ساتھ مستعمل)

بُنْکی

بون٘د ، نقطہ۔

بَسْکہِ

بَس تحتی الفاظ

buskin کے لیے اردو الفاظ

buskin

buskin کے اردو معانی

اسم

  • ہاف بوٹ
  • ایسا جوتا جس کا اوپر والا حصہ پنڈلی یا گھٹنے تک ہوتا ہے اور ٹخنے پر تسمے سے بندھا ہوتا ہے
  • یونانی یا رومی المیہ کرداروں کا موٹے تلے والا جوتا جو المیہ کی علامت ہوتا تھا
  • (کلیسیات، جمع کی صورت میں) سونے کے تاروں سے بنے ہوئے موزے جنہیں بشپ (لاٹ پادری) پہنتا تھا
  • لاٹ پادری کے جوتے

buskin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हाफ बूट
  • ऐसा जूता जिस का ऊपर वाला हिस्सा पिंडली या घुटने तक होता है और टख़ने पर तस्मे से बंधा होता है
  • यूनानी या रूमी अलमीया किरदारों का मोटे तले वाला जूता जो अलमीया की अलामत होता था
  • (कलीसयात, जमा की सूरत में) सोने के तारों से बने हुए मौज़े जिन्हें बिशप (लॉट पादरी) पहनता था
  • लॉट पादरी के जूते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (buskin)

نام

ای-میل

تبصرہ

buskin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone