تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bush" کے متعقلہ نتائج

bush

bushy

جھاڑی دار، جھاڑیوں کی طرح گھنی ۔.

بُوس

سونے کا ایک دان٘گ وزن۔

bus

ایک بڑی سواری گاڑی خصوصاً پبلک کے لیے، مقررہ راستے پر چلنے والی۔.

buss

قدیم: بول چال: امریکا بوسہ -.

busy

خصوصاً امریکا (اکثر قبل ‎at,with,in ‏یا حالیہ نا تمام) منہمک، مشغول:

bosh

بَکواس حَماقَت

boss

کَرْتا دَھرْتا

bossy

(بول چال) حاکمانَہ طَور پَر کام لينے والا

bush league

bush pilot

bush disease

bush baby

bush line

bush leaguer

bush کے لیے اردو الفاظ

bush

bʊʃ

bush کے اردو معانی

اسم

  • دیکھیے: bushing

اسم

  • گھنی جھاڑی جو زمین سے زیادہ اونچی نہیں ہوتی
  • جھاڑ
  • جھاڑیوں کے جھنڈ
  • بالوں کا گچھا
  • لومڑی کی دم
  • عشق پیچاں کا گچھا جو پرانے زمانے میں شراب کے کارخانے یا بھٹیار خانے پر شراب ملنے کی علامت کے طور پر لٹکا دیا جاتا تھا
  • غیر مزروعہ ملک / زمین، جیسے آسٹریلیا میں دیہاتی علاقہ، شہری علاقے کے برعکس
  • (کینیڈا) درختوں کا چھوٹا سا جھرمٹ / جنگل، جیسے کسی فارم پر

فعل متعدی

  • جھاڑیوں سے ڈھانکنا
  • ارد گرد کی جھاڑیوں سے حفاظت کرنا
  • جھاڑیوں سے سہارا دینا
  • جھاڑیاں اگا کر راستے کا تعین کرنا

فعل لازم

  • جھاڑی دار ہونا
  • جھاڑی کی طرح پھوٹنا یا پھیلنا

فعل متعدی

  • جھاڑ سے قطار بنانا

bush के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • देखिए: bushin

संज्ञा

  • घुन्नी झाड़ी जो ज़मीन से ज़्यादा ऊंची नहीं होती
  • झाड़
  • झाड़ीयों के झुंड
  • बालों का गुच्छा
  • लोमड़ी की दम
  • इशक़-ए-पेचाँ का गुच्छा जो पुराने ज़माने में शराब के कारख़ाने या भटियार ख़ाने पर शराब मिलने की अलामत के तौर पर लटका दिया जाता था
  • ग़ैर मज़रूआ मुलक / ज़मीन, जैसे ऑस्ट्रेलिया में देहाती इलाक़ा, शहरी इलाक़े के बरअक्स
  • (कैनेडा) दरख़्तों का छोटा सा झुरमुट / जंगल, जैसे किसी फ़ार्म पर

सकर्मक क्रिया

  • झाड़ीयों से ढाँकना
  • इर्दगिर्द की झाड़ीयों से हिफ़ाज़त करना
  • झाड़ीयों से सहारा देना
  • झाड़ियां उगा कर रास्ते का ताय्युन करना

अकर्मक क्रिया

  • झाड़ीदार होना
  • झाड़ी की तरह फूटना या फैलना

सकर्मक क्रिया

  • झाड़ से क़तार बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bush)

نام

ای-میل

تبصرہ

bush

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone