تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bus" کے متعقلہ نتائج

بُوس

سونے کا ایک دان٘گ وزن۔

بُعُوث

بعث (رک) کی جمع.

bus

ایک بڑی سواری گاڑی خصوصاً پبلک کے لیے، مقررہ راستے پر چلنے والی۔.

buss

قدیم: بول چال: امریکا بوسہ -.

بُس جانا

رک : بسنا

بُس بَسا

inhabited

بَس کنڈکٹَر

بس کا وہ ملازم جو مسافروں سے کرایہ وصول کرتا ہے اور ڈرائیور کو بس روکنے یا چلانے کا اشارہ کرتا ہے

بُوسا

چوڑے من٘ھ، سیاہ پیٹ، سرخی مائل پیٹھ کی بڑی ذات کی مچھلی، جو تیس سیر تک وزن کی ہوتی ہے

بُسا پَن

بسا ہوا ہونے کی کیفیت.

بُشْرَہ

چہرہ مہرہ، پیشانی

بُشْریٰ

بشارت ہو، مژدہ ہو، خوش خبری

بُسْنا

اشیائے خورد و نوش کا باسی ہو جانا

بُسْتانی

بستان سے منسوب : کھیتوں یا باغوں میں پیدا ہونے والا، جنْگلی یا بری کی ضد

بستاں

باغ، چمن

بُسْتاخی

گستاخی، بیہودگی، بے ادبی

bus کے لیے اردو الفاظ

bus

bus کے اردو معانی

اسم، فعل

  • بس
  • چھوٹی یا بڑی لاری
  • عام مسافر بسیں جو وقت کی پابندی سے اپنے مقررہ راستوں پر چلیں
  • (عوامی) موٹر کار یا ہوائی جہاز
  • ریستورانوں میں میز سے برتن اٹھانے والی ہتھ گاڑی

فعل متعدی

  • بس کے ذریعے لانا اور لے جانا

فعل لازم

  • بس میں سفر کرنا
  • ہوٹل میں بیرا بننا

bus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • बस
  • छोटी या बड़ी लारी
  • आम मुसाफ़िर बसें जो वक़्त की पाबंदी से अपने मुक़र्ररा रास्तों पर चलें
  • (अवामी) मोटर कार या हवाई जहाज़
  • रेस्तोरानों में मेज़ से बर्तन उठाने वाली हथ गाड़ी

सकर्मक क्रिया

  • बस के ज़रीये लाना और ले जाना

अकर्मक क्रिया

  • बस में सफ़र करना
  • होटल में बीरा बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bus)

نام

ای-میل

تبصرہ

bus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone