تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"boss" کے متعقلہ نتائج

boss

کَرْتا دَھرْتا

bossy

(بول چال) حاکمانَہ طَور پَر کام لينے والا

bosh

بَکواس حَماقَت

بُوس

سونے کا ایک دان٘گ وزن۔

bus

ایک بڑی سواری گاڑی خصوصاً پبلک کے لیے، مقررہ راستے پر چلنے والی۔.

bushy

جھاڑی دار، جھاڑیوں کی طرح گھنی ۔.

buss

قدیم: بول چال: امریکا بوسہ -.

busy

خصوصاً امریکا (اکثر قبل ‎at,with,in ‏یا حالیہ نا تمام) منہمک، مشغول:

bush

بوس کَرنا

چومنا، بوسہ لینا

بوس و کَنار

لپٹا کر بوسہ لینا، بوسہ بازی، چوما چاٹی، چومنا اور بغل میں لینا

بوسَہ

منھ لگانے اور چومنے کا عمل، چوما، پیار، پپّی، قُبلہ

بوسی

kissing

بوسا

بوسا

boss کے لیے اردو الفاظ

boss

bɒs

boss کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • آقا
  • قائد
  • مالک
  • افسر
  • فورمین یا سپرنٹنڈنٹ
  • باس
  • منیجر یا کارکنوں کا آجر
  • کرتا دھرتا
  • منتظم
  • سیاست دان جو ہر لحاظ سے اپنی پارٹی کا مالک و مختار ہو اور رائے دہندگان ؍ رائے دہی کے معاملات، سیاسی تقرریاں اور قانونی اقدامات کرنے کا مجاز ہو
  • ابھار
  • اونچا سا آگے کو نکلا ہوا گول حصہ
  • مویشی باندھنے کے لیے دیوار کی اوٹ
  • ڈھال اور آرائشی چیزوں پر کاڑھے ہوئے پھول
  • (فن تعمیر) گنبد کا بالائی حصہ
  • ایک ناتراشیدہ پتھر، جو بعد میں کی جانے والی پچی کاری کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیا جائے
  • گول یا گنبد نما چٹان، جو اوپر سے ریت وغیرہ کے جھڑ جانے کے باعث واضح ہو گئی ہو
  • نرم گدا جو ظروف سازی اور شیشے کے کام میں استعمال کیا جائے
  • بوٹا
  • پھلی گلکاری
  • حیدہ
  • پیتل یا دیگر دھاتوں کے ٹکڑوں میں سے کوئی ٹکڑا جو کتاب کے کونوں یا کناروں پر حفاظت اور خوبصورتی (آرائش) کے لیے لگا دیے جاتے ہیں
  • (میکانیات) ابھار
  • دھرے کا آگے کو نکلا ہوا حصہ
  • کرتا دھرتا ہونا
  • انتظام کرنا
  • نگرانی کرنا
  • حکم چلانا یا بڑے تحکم سے کام لینا
  • گلکاری کرنا
  • پھولوں سے سجانا یا زینت دینا
  • ابھارنا
  • چینی ظروف کی سطح پر نرم چھاپے ؍ پیڈ سے نقش و نگار بنانا
  • مالک اور افسر کی طرح کام لینا
  • باس بننا
  • طاہر ہونا

boss के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • आक़ा
  • क़ाइद
  • मालिक
  • अफ़्सर
  • फोरमैन या सुपरिंटेंडेंट
  • बॉस
  • मैनेजर या कार्कुनों का आजिर
  • करता-धरता
  • मुंतज़िम
  • सियासतदान जो हर लिहाज़ से अपनी पार्टी का मालिक-ओ-मुख़्तार हो और राय दहिंदगान / राय दही के मु'आमलात, सियासी तक़र्रुरियाँ और क़ानूनी इक़्दामात करने का मजाज़ हो
  • उभार
  • ऊँचा सा आगे को निकला हुआ गोल हिस्सा
  • मवेशी बाँधने के लिए दीवार की ओट
  • ढाल और आराइशी चीज़ों पर काढ़े हुए फूल
  • (फ़न-ए-ता'मीर) गुंबद का बालाई हिस्सा
  • एक ना-तराशीदा पत्थर, जो बा'द में की जाने वाली पच्ची-कारी के लिए ऐसे ही छोड़ दिया जाए
  • गोल या गुंबद नुमा चट्टान, जो ऊपर से रेत वग़ैरा के झड़ जाने के बा'इस वाज़ेह हो गई हो
  • नर्म गद्दा जो ज़ुरूफ़ साज़ी और शीशे के काम में इस्ते'माल किया जाए
  • बूटा
  • फुल्ली गुलकारी
  • हीदा
  • पीतल या दीगर धातों के टुकड़ों में से कोई टुकड़ा जो किताब के कोनों या किनारों पर हिफ़ाज़त और ख़ूबसूरती (आराइश) के लिए लगा दिए जाते हैं
  • (मेकानियात) उभार
  • धुरे का आगे को निकला हुआ हिस्सा
  • करता धरता होना
  • इंतिज़ाम करना
  • निगरानी करना
  • हुक्म चलाना या बड़े तहक्कुम से काम लेना
  • गुलकारी करना
  • फूलों से सजाना या ज़ीनत देना
  • उभारना
  • चीनी ज़ुरूफ़ की सत्ह पर नर्म छापे / पैड से नक़्श-ओ-निगार बनाना
  • मालिक और अफ़्सर की तरह काम लेना
  • बॉस बनना
  • ताहिर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (boss)

نام

ای-میل

تبصرہ

boss

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone