تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْدَہ" کے متعقلہ نتائج

خورْدَہ

۰۱ (i) چھوٹا ٹکڑا ، جزو ، پارچہ ؛ کھایا ہوا نیز بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل .

خورْدَہ دَہَن

(کنایتاً) زخمی

خورْدَہ فَروش

تھوک کی ضد، پرچون فروش، پُھٹکربیچنے والا

خورْدَہ شُعْلے

(سائنس) روشنی کے بریک ذرَات .

خورْدَۂ گُل

چھوٹے چھوٹے زرد ریشے جو پھول کے بیچ میں سطح سے کسی قدر ابھرے ہوئے ہوتے ہیں ، پھول کا زیرہ ، زر گل .

خورْدَہ بِین

رک : خورد بین .

خورْدَہ گِیر

معترض، نکتہ چیں، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بیں

خورْدَہ سالَہ

رک : خُورد سالہ.

خورْدَہ گِیری

خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.

خورْدَہ قِیمَت

retail price

خورْدَہ پَکَڑْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

خورْدَہ فَروشی

پرچون فروشی ، سامان تھوڑا تھوڑا کر کے مختلف گاہکوں کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، بساطی یا پھیری بھر کر بیچنے کا کام ، متفرق کم مقدار چیزیں فروخت کرنے کا کارو بار.

رَم خورْدَہ

بھاگا ہوا، بھاگ جانے والا

طَبَل خورْدَہ

(کنایۃً) اڑتا ہوا ، بھاگ کر اُڑا ہوا (ڈھول کی آواز سن کر).

شور خورْدَہ

جو کھار یا شورہ لگنے کے سبب خراب و خستہ ہوگیا ہو ؛ بنجر ، ناقابل کاشت (زمین) .

قَلَم خورْدَہ

وہ جس پر خطِ تنسیخ کھین٘چا گیا ہو، قلم سے کاٹا ہوا .

فَریب خورْدَہ

فریب میں آیا ہوا، دھوکا کھایا ہوا، گمراہ، بھٹکا ہوا

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

شوب خورْدَہ

دھویا ہوا ، پاکیزہ، ہر چیز سے پاک ؛ ضرورت مند .

کِرْم خورْدَہ

کیڑا لگا ہوا، بوسیدہ، جسے کیڑوں نے کھا لیا ہو، گھن لگا ہوا

زَخْم خورْدَہ

جسے زخم لگا ہو، مجروح، گھائل، زخمی، ضرر رسیدہ

شِکَسْت خورْدَہ

ہارا ہوا، پسپا، مایوس، ناکامیاب

ہَوا خورْدَہ

(لفظاً) جسے ہوا نے کھا لیا ہو ؛ (کنایتہ) جسے ہوا نے خراب کر دیا ہو نیز وہ شراب جسے ہوا میں کھلا رکھتے ہیں تاکہ ہوا کی رطوبت سے خراب ہو کر زیادہ اثر انگیز ہو ۔

داغ خورْدَہ

زن٘گ آلود ، داغ دار.

سَمّ خورْدَہ

زہر کھایا ہوا ، جسے زہر دیا گیا ہو ، جن کو زہر کھلایا گیا ہو .

طُوفان خورْدَہ

طوفان کا تباہ کِیا ہوا ، تباہ حال ، برباد.

تِیر خورْدَہ

(مجازاََ) عا شق.

ہَزِیمَت خورْدَہ

شکست کھایا ہوا، جسے شکست ہوئی ہو، ہارا ہوا

آہُوئے رَمْ خورْدَہ

ڈرا ہوا سہما ہوا ہرن

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْدَہ کے معانیدیکھیے

خورْدَہ

KHurdaख़ुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خورْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ (i) چھوٹا ٹکڑا ، جزو ، پارچہ ؛ کھایا ہوا نیز بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل .
  • (ii) ریزہ جو چھٹ کر گرے یا جھڑے ، چھُن ، جھڑن (عموما زر و جواہرات کا) .
  • ۰۲ روپے اور نوٹ وغیرہ سے چھوٹا سکہ جو بھنالے میں ملے ، ریز گاری .
  • ۰۳ پرچون ( Retail ) یعنی تھوک کی ضد.
  • ۴. (۱) عیب ، نفس ، غلطی ، کوتاہی (بیشتر وہ جو دقت نظر کے بعد سمجھ میں آئے) .

شعر

Urdu meaning of KHurda

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ (i) chhoTaa Tuk.Daa, juzu, paaracha ; khaaya hu.a niiz bataur laahiqa murakkabaat me.n mustaamal
  • (ii) reza jo chhaT kar gire ya jha.De, chhun, jha.Dan (amomaa zar-o-javaaharaat ka)
  • ۰۲ rupay aur noT vaGaira se chhoTaa sikka jo bhunaa le me.n mile, rez gaarii
  • ۰۳ parchuun ( Retail ) yaanii thuuk kii zid
  • ۴. (۱) a.ib, nafas, Galatii, kotaahii (beshatar vo jo diqqat nazar ke baad samajh me.n aa.e)

English meaning of KHurda

Noun, Masculine

Adjective, Suffix

ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐब, दोष, इन्द्रिय, त्रुटी, आलस्य (अधिकतर वो जो थोड़ा कठिनाई से समझ में आए )
  • साधारण वस्तु, छोटा टुकड़ा, कण, अंग, छोटा भाग, छोटे-छोटे कण जो छुट कर गिरें या झड़ें, छुटन, झड़न, रेज़ा जो छट कर गिरे या झड़े, छुन, झड़न (प्रायः सोने-चांदी या आभूषण के), रुपय और नोट आदि से छोटा सिक्का जो भुनाने में मिले,;रेज़गारी
  • परचून (Retail) यानी थोक का उलटा

विशेषण, प्रत्यय

  • खाया हुआ, निगला हुआ
  • खाया हुआ, केवल यौगिक शब्दों के अंत में आता है, जैसे-ज़ख्मखुर्दः' घाव खाया हुआ।
  • खाया हुआ
  • छोटा; लघु
  • खुदरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خورْدَہ

۰۱ (i) چھوٹا ٹکڑا ، جزو ، پارچہ ؛ کھایا ہوا نیز بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل .

خورْدَہ دَہَن

(کنایتاً) زخمی

خورْدَہ فَروش

تھوک کی ضد، پرچون فروش، پُھٹکربیچنے والا

خورْدَہ شُعْلے

(سائنس) روشنی کے بریک ذرَات .

خورْدَۂ گُل

چھوٹے چھوٹے زرد ریشے جو پھول کے بیچ میں سطح سے کسی قدر ابھرے ہوئے ہوتے ہیں ، پھول کا زیرہ ، زر گل .

خورْدَہ بِین

رک : خورد بین .

خورْدَہ گِیر

معترض، نکتہ چیں، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بیں

خورْدَہ سالَہ

رک : خُورد سالہ.

خورْدَہ گِیری

خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.

خورْدَہ قِیمَت

retail price

خورْدَہ پَکَڑْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

خورْدَہ فَروشی

پرچون فروشی ، سامان تھوڑا تھوڑا کر کے مختلف گاہکوں کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، بساطی یا پھیری بھر کر بیچنے کا کام ، متفرق کم مقدار چیزیں فروخت کرنے کا کارو بار.

رَم خورْدَہ

بھاگا ہوا، بھاگ جانے والا

طَبَل خورْدَہ

(کنایۃً) اڑتا ہوا ، بھاگ کر اُڑا ہوا (ڈھول کی آواز سن کر).

شور خورْدَہ

جو کھار یا شورہ لگنے کے سبب خراب و خستہ ہوگیا ہو ؛ بنجر ، ناقابل کاشت (زمین) .

قَلَم خورْدَہ

وہ جس پر خطِ تنسیخ کھین٘چا گیا ہو، قلم سے کاٹا ہوا .

فَریب خورْدَہ

فریب میں آیا ہوا، دھوکا کھایا ہوا، گمراہ، بھٹکا ہوا

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

شوب خورْدَہ

دھویا ہوا ، پاکیزہ، ہر چیز سے پاک ؛ ضرورت مند .

کِرْم خورْدَہ

کیڑا لگا ہوا، بوسیدہ، جسے کیڑوں نے کھا لیا ہو، گھن لگا ہوا

زَخْم خورْدَہ

جسے زخم لگا ہو، مجروح، گھائل، زخمی، ضرر رسیدہ

شِکَسْت خورْدَہ

ہارا ہوا، پسپا، مایوس، ناکامیاب

ہَوا خورْدَہ

(لفظاً) جسے ہوا نے کھا لیا ہو ؛ (کنایتہ) جسے ہوا نے خراب کر دیا ہو نیز وہ شراب جسے ہوا میں کھلا رکھتے ہیں تاکہ ہوا کی رطوبت سے خراب ہو کر زیادہ اثر انگیز ہو ۔

داغ خورْدَہ

زن٘گ آلود ، داغ دار.

سَمّ خورْدَہ

زہر کھایا ہوا ، جسے زہر دیا گیا ہو ، جن کو زہر کھلایا گیا ہو .

طُوفان خورْدَہ

طوفان کا تباہ کِیا ہوا ، تباہ حال ، برباد.

تِیر خورْدَہ

(مجازاََ) عا شق.

ہَزِیمَت خورْدَہ

شکست کھایا ہوا، جسے شکست ہوئی ہو، ہارا ہوا

آہُوئے رَمْ خورْدَہ

ڈرا ہوا سہما ہوا ہرن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone