تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَقْل" کے متعقلہ نتائج

بَقْل

سبزی، ترکاری، ساگ، بات، بھاجی

بُکَّل

دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

بَکل

بَکل

مولسری کا درخت Mimusoaps elengi۔

بَکِل

رک: بکسوا۔

بِکَل

بیکل، گھبرایا ہوا، پریشان

بَکَّل

(درخت وغیرہ کا) چھلکا پوست چھال، چھلکا

بَقْل بَطُورا

رائگاں اور ہیکار سبزی (تمسخر کے محل پر ناکارہ اوربے ڈھنْگی چیز کے لیے مستعمل)

بَقْلَہ

رک : بقل ۔

بَقْلاوَہ

a rich sweetmeat with almonds and pistachio much savoured in the Middle East

بَقْلاوی

ایک قسم کا حلوا جس میں نباتی اجزا (گندم، شکر، پستہ و بادام) زیادہ ہوتے ہیں

بُکَّل مارْنا

رک: بکل لگانا۔

بُکَّل لَگانا

دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینا۔

بَکَّل اُتارْنا

چھال کو لکڑی سے الگ کرنا؛ خوب مارنا پیٹنا۔

بَکَّل اُڑانا

خوب مارنا پیٹنا، جسم پر بدھیاں ڈال دینا، اتنا مارنا کہ کھال اتر جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَقْل کے معانیدیکھیے

بَقْل

baql•बक़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: بَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

بَقْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سبزی، ترکاری، ساگ، بات، بھاجی

Urdu meaning of baql

  • Roman
  • Urdu

  • sabzii, tarkaarii, saag, baat, bhaajii

English meaning of baql

Noun, Masculine

बक़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सब्ज़ी, तरकारी, साग, बात, भाजी

بَقْل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone