تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُنْدھ" کے متعقلہ نتائج

بُنْدھ

رک : بُند (== بوند)۔

بَنْدھ

بند

بَندَھیَّہ

بان٘دھا جانے والا

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

بَن٘دھو

رشتہ دار، دوست، کنبے یا برادری کا فرد، بھائی بند، ایسا دوست جس سے بھائی جیسے تعلقات ہوں، جو بھائیوں کی طرح پیش آتا ہو

بَنْدھی مِٹِّھی ہونا

be reticent, remain silent or united

بَنْدھی مُٹِّھی رَہْنا

be reticent, remain silent or united

بُن٘دھیلی

بندیلی (زبان، بولی)

بَن٘دْھوآ

قیدی، اسیر

بَندھا رُوپِیَہ

(صرافی) ایک روپے کی رقم ایک سکے (یا نوٹ) کی صورت میں (بر خلاف ریز گاری کے)۔

بَندھا ہُوا خَرچ

regular fixed expenses

بندھا

جکڑا ہوا، کسا ہوا، گرفتار، جو آزاد نہ ہو

بَنْدِھ مان

بندھا ہوا، جڑا ہوا، وابستہ

بَندھا خُوب مارْ کھاتا ہے

مجبور آدمی کو جتنا چاہو دبا لو یا ستا لو خاموش رہے گا

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے۔

بندھتا

بَندھی

بن٘دھا کی تانیث

بندھی مُٹّھی کُھلنا

چھپی ہوئی بات ظاہر ہونا، بھید کھلنا، راز طشت از بام ہونا

بَنْدھَک پَٹ

رہن بالقبضہ ؛ رہن نامہ.

بَنْدَھن

ڈور، رسی یا فیتہ وغیرہ جس سے کوئی چیز بن٘دھی ہو

بَنْدھیج کا تَعْویذ

وہ تعویذ جو اسقاط حمل کو روکنے کے لیے بان٘دھا جاتا ہے۔

بَندْھنا

بان٘دْھنا کا لازم

بَندھْنی

بکھری ہوئی یا بکھر جانے والی شے کو بان٘دھنے والی چیز ؛ رسی، ڈوری یا زنجیر وغیرہ۔

بَندھ میں آنا

قابو میں آنا، گرفتار ہونا، قید ہونا

بَنْدَھک

کسی سے کچھ قرضہ لےکر اس کے بدلے میں کوئی چیز کسی کے پاس رکھنا

بَندھائی

بان٘دھنے کی مزدوری، بان٘دھنے کا عمل بان٘دھنے کا پیشہ، بندھن، لید، چھوٹے سکے دے کر بڑا سکہ لینے کی بدلائی

بندھا ٹکا

معین، محدود، مقرر (جس میں اضافہ یا تبدیلی نہ ہو)، نپا تلا

بَنْدھیج

روک ٹوک، ممانعت

بَنْدِھر

طوائف، کسبی، رنڈی

بَنْدھکی

بدچلن عورت، رنڈی، طوائف، بان٘جھ عورت

بَندھی بات

حسب معمول یا حسب دستور بات یا مقرر یا مسلّم بات۔

بَندھی مار

رک : بن٘دھی چوٹ۔

بَندھی مُٹّھی جانا

چپ چاپ چلا جانا، بلا کھٹکے جانا

بَندھی کلی

(لفظاً) غنچۂ ناشگفتہ، وہ کلی جو کھلی نہ ہو

بَندھی چوٹ

وہ دان٘و جس کی پہلے سے مشق ہو۔

بَندھن وار

رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم و مقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پر سڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

بَنْدُھنا

دوستی، رشتہ داری، رابطہ، تعلق، رشتہ دار، بھائی بند

بَندھی ٹَکی

بن٘دھی بات (رک) ، یقینی اور اٹل بات ، معمول یا روایت کے مطابق بات۔

بَندُھر

سرخ پھولوں کا ایک پودا اور اس کا پھول

بَندھا پانی

ٹھہرا ہوا پانی ، نہ بہنے والا پانی ، آب راکد.

بَندھی آواز

وہ آواز جو گانے والے کے قابو میں ہو اور سُر پر قائم رہے بہکتی نہ ہو۔

بَندھا توڑا

اشرفیوں یا روپیوں کی سر بند تھیلی ، پوری تھیلی۔

بَندھی مُٹھی

چپ چاپ، خاموش

بَندھا خَرْچ

معّین خرچہ جو معمولاً ہوتا ہو ، بندھا ٹکا صرف ، وہ اخراجات جو ضروری یا ناگزیر ہوں۔

بِن٘دھ گَیا سو موتی رَہ گَیا سو کَن٘کَر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

بَنْدھُور

بازار کا بھاو نکلنے سے پہلے کسی جنس کے مقررہ نرخ پر خرید کا معاہدہ جو عام طور سے مہاجن اور ساہوکار کاشتکاروں سے کرتے ہیں ؛ رقم قرضہ کی جزءً جزءً ماہانہ ادائی ، بندھان۔

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

بِن دَھن

مفلس ، غریب

بندھی مٹھی لاکھ برابر

تحفہ کسی کو چھپا کر دینا چاہیے، چھپا کر دیا جائے تو کم قیمت تحفہ بھی بیش قیمت معلوم ہوتا ہے

بَنْدھیج کی دَوا

دست روکنے کی دوا ، قابض اور ممسک دوا۔

بَندُھمان

जिसके कई या बहुत से बंधु या स्वजन हों, भाई बंधुओंवाला

بِندھنا

چھدنا، سوراخ ہونا

بَنْدھا ٹِکا جَواب

a pet reply, expected reply

بَنْدِھیج کا گَنْڈا

رک : بندھیج کا تعویذ.

بندھوائی

بان٘دْھنے کا معاوضہ، صلہ یا نذرانہ

بَندھانا

۱۔ بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی۔

بَندھانی

پتھرگارا لکڑی تختے وغیرہ ڈھونے والا مزدور، خلاصی باڑ بان٘دھنے، وزنی تعمیری سامان بالائی منزلوں پر چڑھانے والا پیشہ ور، مزدور

بَندھْوئی

سر بہ مہر لفافہ یا تھیلا جس میں کاغذات یا اور کوئی سامان بند ہو ، پیکٹ۔

بَنْدُھرا

بَندِھر

بِندھیرا

موتیوں اورنگوں میں سوراخ بنانے والا کاریگر

اردو، انگلش اور ہندی میں بُنْدھ کے معانیدیکھیے

بُنْدھ

bu.ndhबुंध

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بُنْدھ کے اردو معانی

قدیم/فرسودہ

  • رک : بُند (== بوند)۔

Urdu meaning of bu.ndh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bunad (== buu.nd)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُنْدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُنْدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone