تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِندھنا" کے متعقلہ نتائج

بِندھنا

چھدنا، سوراخ ہونا

بَندْھنا

بان٘دْھنا کا لازم

بَنْدُھنا

دوستی، رشتہ داری، رابطہ، تعلق، رشتہ دار، بھائی بند

کَر بَندْھنا

محصول عائد ہونا

آ بَنْدْھنا

(محسوسات میں) آکر جم جانا، آنے کے بعد باندھا جا نا، جیسے: گھوڑا کھلا ہاتھی آ بندھا

دِل بَندْھنا

مائل ہونا ، عاشق ہونا ، کسی سے دل لگنا.

پَر بَنْدھْنا

پر بن٘دھے ہوئے ہونا ، وابستہ ہونا ، جکڑا ہونا ، پُرشوق ہونا.

تانْتا بَنْدھْنا

تار بندھ جانا، سلسلہ بندھنا

گَھر بَندْھنا

مکان بننا.

عَہْد بَندْھنا

قول و قرار ہونا، اقرار ہونا، پختہ وعدہ کیا جانا، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا

ٹِکْٹِکی بَندْھنا

ٹکٹکی بان٘دھنا (رک) کا لازم.

ہاتھ بَندھنا

۔ہاتھ باندھنا کا لازم۔

ہَوا بَنْدھنا

ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا

سامْنا بَنْدھنا

خیال آنا ، خیال جمنا.

گَلے بَندْھنا

ذمے پڑنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا یا سر پڑنا، حوالہ ہونا، سپرد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِندھنا کے معانیدیکھیے

بِندھنا

bi.ndhnaa•बिंधना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِندھنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • چھدنا، سوراخ ہونا
  • پیوست ہونا، گھسنا، چبھنا

Urdu meaning of bi.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhidnaa, suuraaKh honaa
  • paivast honaa, ghisnaa, chubhnaa

English meaning of bi.ndhnaa

Verb, Intransitive verb

  • be punctured, perforated, bored or pierced

बिंधना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • उलझना; फँसना; अटकना
  • बींधा जाना; पिरोया जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone