تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدھیج" کے متعقلہ نتائج

بَنْدھیج

روک ٹوک، ممانعت

بَنْدھیج کا تَعْویذ

وہ تعویذ جو اسقاط حمل کو روکنے کے لیے بان٘دھا جاتا ہے۔

بَنْدھیج کی دَوا

دست روکنے کی دوا ، قابض اور ممسک دوا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدھیج کے معانیدیکھیے

بَنْدھیج

bandhejबंधेज

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَنْدھیج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روک ٹوک، ممانعت
  • پرہیز، اعتدال، احتیاط؛ دستور، معمول، رواج، ٹھہراو، رکاو، استحکام، دوام، استقلال، انتظام، بندوبست، کفایت شعاری
  • وزنی تعمیری سامان اٹھانے اور لٹکانے کا موٹے مضبوط رسّے کا بنا ہوا حلقہ

Urdu meaning of bandhej

  • Roman
  • Urdu

  • rok Tok, mumaanat
  • parhez, etidaal, ehtiyaat; dastuur, maamuul, rivaaj, Thahraav, rakaav, istihkaam, davaam, istiqlaal, intizaam, band-o-bast, kifaayat shi.aarii
  • vaznii taamiirii saamaan uThaane aur laTkaane ka moTe mazbuut rasse ka banaa hu.a halqaa

English meaning of bandhej

Noun, Masculine

  • prohibition, restriction
  • custom, usage, practice
  • permanence, stability, firmness, steadiness
  • parsimony

बंधेज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई नियत और परम्परागत प्रथा। विशेषतः बँधी हुई तथा सर्वमान्य ऐसी परम्परा जिसके अनुसार संबंधियों सेवकों आदि को कुछ विशिष्ट अवसरों पर धन आदि दिया जाता है।
  • लेन-देन आदि की नियत या बँधी हुई प्रथा
  • प्रतिबंध, रुकावट, रोक
  • स्तंभन
  • कुल या समाज की कोई प्रथा
  • राजस्थान में वस्त्रों की रँगाई की एक प्रसिद्ध शैली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدھیج

روک ٹوک، ممانعت

بَنْدھیج کا تَعْویذ

وہ تعویذ جو اسقاط حمل کو روکنے کے لیے بان٘دھا جاتا ہے۔

بَنْدھیج کی دَوا

دست روکنے کی دوا ، قابض اور ممسک دوا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدھیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدھیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone