تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُجھایا پانی" کے متعقلہ نتائج

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بُوجھار

پہیلی ، معمہ ۔

بُجھایا

بجھانا

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

بُجھا پانی

(آب بر آری) وہ پانی جس میں لوہے یا سونے کا ٹکڑا آگ میں سرخ کرکے ٹھنڈا کیا گیا ہو اور بطور دوا پیا جائے

بُجھانا

۱. کسی جلتی سلگتی یا تپتی ہوئی چیز کو سرد کرنا ، سوزش کو دور کرنا آگ کو ٹھنڈا ؛ استعارۃً

بُجھا چُونا

مقرر طریقے کے مطابق پانی میں حل کی ہوئی چونے کی ڈلی قب : چونا بجھانا) .

بُجھا بُجھا ہونا

اداس، سست اور مرجھایا ہوا دکھنا

بُجھایا پانی

بجھا پانی (رک) کا تعدیہ

بُجھالی

ایک بڑی چھری سے بڑا خںجر نما خمدار ہتھیار، فرولی

جانا بُوجھا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، معلوم، معروف، متعین، واقف، عالم، مونث کے لئے جانی بوجھی

اَنْ بُوجھا

نادان، نہ سمجھ، جسے سمجھ نہ ہو

بُجھایا چُونا

بجھا چونا (رک) کا تعدیہ

بُجھاوْنا

کسی جلتی سلگتی یا تپتی ہوئی چیز کو سرد کرنا، سوزش کو دور کرنا آگ کو ٹھنڈا کرنا

تانت باجی راگ بوجھا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

تانت باجی راگ بوجھا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

بُجھاوَنْہارا

بجھانے والا ، شعلے کو فرو کرنے والا.

بُجھارَت

بوجھنے کے قابل بات، معما، پہلی

بُجھاو

بجھانے کا عمل ، بجھانے کے عمل کی تاثیر

بُجھاوَنْہار

بجھانے والا ، شعلے کو فرو کرنے والا.

تانْت باجی راگ بُوجھا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

بُجھاو دینا

رک : بجھانا (۱) نمبر ہ.

تانْت باجی راگ بوجھا ہوا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

تار باجا راگ بُوجھا

رک : تان٘ت باجی راگ بوجھا

تار بولا راگ بُوجھا

رک : تار باجا اور راگ بوجھا .

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو

ایک لڑکا ایک ستون کو دونوں بازوں سے پکڑے ہوئے تھا، باپ نے چنے دئے تو اسنے دونوں ہاتھ پھیلا کر لے لئے پھر ہاتھ نہ نکل سکے، لال بجھکڑ کو بلایا گیا، اس نے کہا کہ چھت اتار کر لڑکے کو اوپر کھینچ لو

دِل بُجھا

غمگین ، افسردہ خاطر.

زَہْرمیں بُجھا ہُوا

زہر آلود، تیز دھار رکھنے والا، کاری زخم لگانے والا، نہایت غضب ناک

اَن بُجھا

بغیر بجھایا ہوا (عموماً چونے کے ساتھ مستعمل)

سَمْجھا بُجھا کَر

فہمائش کرکے، اچھی طرح، متنبہ کرکے، سکھلا کر

دِل بُجھا رَہْنا

افسردہ رہنا، اداس رہنا

دِل بُجھا ہونا

اداس ہونا ، افسردہ ہونا ، دل میں کوئی امنگ یا ولولہ نہ ہونا ، مایوس ہونا.

دِل بُجھا دینا

افسردہ خاطر کر دینا ، اداس کر دینا ، ہمَت توڑ دینا.

دِل کو بُجھا دینا

افسردہ کر دینا، مایوس کر دینا

غَضَب کا بُجھا ہُوا

لاجواب ، حیرت انگیز .

آگ بجھا دینا

آگ پر پانی ڈالنا، آگ ٹھنڈی کر دینا

تیوَر بُجھا دینا

۔۱۔غصّہ فرو کردینا۔ ۲۔دعویٰ مٹا دینا۔ غرور مٹا دینا۔ ؎

زَہْر بُجھا ہونا

تلخی و کدورت ہونا، پوشیدہ کینہ رکھنا

چَراغ بُجھا دینا

چراغ کی روشنی ختم کردینا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

زَہْر کا بُجھا ہونا

زہر میں بجھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُجھایا پانی کے معانیدیکھیے

بُجھایا پانی

bujhaayaa-paaniiबुझाया-पानी

دیکھیے: بُجھا پانی

  • Roman
  • Urdu

بُجھایا پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بجھا پانی (رک) کا تعدیہ

Urdu meaning of bujhaayaa-paanii

  • Roman
  • Urdu

  • bujhaa paanii (ruk) ka taadiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُجھایا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُجھایا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone