تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بُجھا" کے متعقلہ نتائج

دِل بُجھا

غمگین ، افسردہ خاطر.

دِل بُجھا رَہْنا

افسردہ رہنا، اداس رہنا

دِل بُجھا ہونا

اداس ہونا ، افسردہ ہونا ، دل میں کوئی امنگ یا ولولہ نہ ہونا ، مایوس ہونا.

دِل بُجھا دینا

افسردہ خاطر کر دینا ، اداس کر دینا ، ہمَت توڑ دینا.

دِل بُجھانا

ہمت توڑ دینا، افسردہ دل کردینا

دِل کو بُجھا دینا

افسردہ کر دینا، مایوس کر دینا

دِل بُجھ جانا

مایوس کی کیفیت طاری ہو جانا، امنگ جاتی رہنا، افسردہ ہو جانا، حوصلہ پست ہو جانا

دِل بَجا ہونا

دل ٹھکان ہونا ، ہوش میں ہونا.

دِل بَجا آنا

دل ٹھکانے آنا ، دل کا حواس میں آنا ، ہوش میں آنا.

دال بِیجی

(پکوان) پانی میں بھگو کر نرم کر لینے کے بعد گھی یا تیل میں تل کر تیّار ہوئی مسور اور مُون٘گ کی دال جس میں بیسن کی تلی ہوئی باریک سوئیاں اور کچھ بیج وغیرہ ہوتے ہیں.

دِل زِنْدَگی سے بُجْھ جانا

نا اُمّید ہونا، مایوس ہونا

دِل کا بوجھ اُتارْنا

جی ہلکا کرنا ؛ پریشانی دور کرنا

دِہْلی کا باج

ستار میں لگا ہوا ایک قسم کا ساز جس کو شاہ سوارنگ نے ترتیب دیا.

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

اِدَھر دال اُدَھر چاوَل ، بِیج میں کُھٹ

بچوں کا روزمرہ : کھیل میں کسی رفیق سے اظھار ناراضی کے موقع پر مستعمل. .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بُجھا کے معانیدیکھیے

دِل بُجھا

dil-bujhaa•दिल-बुझा

  • Roman
  • Urdu

دِل بُجھا کے اردو معانی

صفت

  • غمگین ، افسردہ خاطر.

شعر

Urdu meaning of dil-bujhaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gamgii.n, afsurda Khaatir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بُجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بُجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone