تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُجانا" کے متعقلہ نتائج

بُجانا

رک : بجھانا.

بَجانا

باجے سے سُر پیدا کرنا، کسی باجے کی آواز نکالنا، نواختن

بِجانا

= अनजान

بُجھْنا

پانی بجھانا کا لازم

بَجْھنا

پھنْسنا، پھندے میں پھنسنا، قابو میں آنا، گرفتارہونا

بُجْھنا کَہْنا

طرف داری کی بات کہنا ، خوشامدانہ بات کہنا ، موافق کہنا ، پاس داری کی کہنا

بُجْھنا ہونا

عشق ہونا، رابطہ سلسلہ ہونا، لگن ہونا

بُجْھنا لَگائی

لگی ہوئی ، طے شدہ ، مقرر.

بُجْھنا رَکْھنا

سروکار باقی رکھنا ، کسی بات کی گنجائش رکھنا.

بُجْھنا لِپْٹی

طرف داری کی ، جانبداری یا پاسداری کی ، خوشامد کی ، کسی کے دل کی سی بات.

بُجْھنا بَندھی

سیدھی سادی ، دو ٹوک ، صاف صاف ، مقررہ اصول و ضوابط کی پابند.

بُجْھنا ہوئی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا، خوشامدانہ بات کہنا، موافق کہنا، پاسداری کی کہنا

بُجْھنا روزی

ملازمت ، مشاہرہ پر کام ، نوکری.

بُجْھنا نَہ رَکْھنا

کہنے میں مروت، رعایت یا پاسداری نہ برتنا، لاگ لپیٹ نہ رکھنا

بُجْھنا ہوئی بات

منگنی، نسبت جو طے ہوگئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بُجانا کے معانیدیکھیے

بُجانا

bujaanaa•बुजाना

وزن : 122

دیکھیے: بُجھانا

  • Roman
  • Urdu

بُجانا کے اردو معانی

  • رک : بجھانا.

Urdu meaning of bujaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bujhaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone