تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑَھوتا" کے متعقلہ نتائج

بُڑَھوتا

بوڑھا پن، بڑھاپے کی عمر

بَڑْھتا

آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا

بُڑَھوتی

اس بڑھوتی میں میری تو یہی ایک بچی بیاہنے کو ہے

بَڑَھوتی

(فقہ) وہ اضافہ جو رہن رکھے ہوے مال میں ہو جیسے جانوروں کا دودھ اور بال ، اور درختوں کا پھل وغیرہ

بَڑَھوت

بڑھنت

بَڑْتا

رک : برتا

بَڑْھتی

۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت

بُجَھوتا

(قانون) سالانہ حساب کا اوسط جو پٹواری گْانو کے مالکوں سے کرتے ہیں ، دیہی ملکیت کا گوشوارہ ، حساب

بُڑھوا

= बुड्ढा

بُوڑْھوتی

رک : بُڑھوتی۔

بھوتا

بھونتا ، بھونترا ، گٹھل ، کند ، بے حس .

بَھڑَوتی

جو شخص کرائے پر گاڑی چلائے ، بھاڑے پر سواری چلانے والا شخص.

بَڑْھتَوی

افزایش، نشوونما، بالیدگی، جسم کی بڑھت

بَڑَوتی

رک : بڑھوتی

بھاڑوتی

بھاڑے کی گاڑی ہان٘کنے والا، کرائے پراکا گاڑی وغیرہ چلانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑَھوتا کے معانیدیکھیے

بُڑَھوتا

bu.Dhautaa•बुढ़ौता

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بُڑَھوتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوڑھا پن، بڑھاپے کی عمر

Urdu meaning of bu.Dhautaa

  • Roman
  • Urdu

  • buu.Dhaa pan, bu.Dhaape kii umr

English meaning of bu.Dhautaa

Noun, Masculine

  • old age characterized by infirmity

बुढ़ौता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बूढ़ापन, बुढ़ापे की उम्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑَھوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑَھوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone