تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑَوتی" کے متعقلہ نتائج

بَھڑَوتی

جو شخص کرائے پر گاڑی چلائے ، بھاڑے پر سواری چلانے والا شخص.

بَھڑَیتی

کرایہ دار.

بَڑَوتی

رک : بڑھوتی

بَڑَھوتی

(فقہ) وہ اضافہ جو رہن رکھے ہوے مال میں ہو جیسے جانوروں کا دودھ اور بال ، اور درختوں کا پھل وغیرہ

بَھڑَوت

مختلف سکوں کے باہمی تبادلے کا فرق، بٹا

بھاڑوتی

بھاڑے کی گاڑی ہان٘کنے والا، کرائے پراکا گاڑی وغیرہ چلانے والا

بُڑَھوتی

اس بڑھوتی میں میری تو یہی ایک بچی بیاہنے کو ہے

بَڑْتا

رک : برتا

بَڑْھتی

۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت

بَڑْھتا

آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا

بَھرَوتی

مکمل ادائیگی کی رسید، معاوضہ، عوض نقصان

بَھڑَیتی دار بَھڑَیتی

کرایہ دار کا کرایہ دار ، شکمی کرایہ دار.

بَھڑْوی

بھڑوا (رک) کی تانیث .

بَھٹوتی

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے کا عمل .

بَھبُوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑَوتی کے معانیدیکھیے

بَھڑَوتی

bha.Dautii•भड़ौती

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَھڑَوتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو شخص کرائے پر گاڑی چلائے ، بھاڑے پر سواری چلانے والا شخص.

Urdu meaning of bha.Dautii

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs kiraa.e par gaa.Dii chalaa.e, bhaa.De par savaarii chalaane vaala shaKhs

भड़ौती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो व्यक्ति किराए पर गाड़ी चलाए, भाड़े पर सवारी चलाने वाला व्यक्ति

بَھڑَوتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑَوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑَوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone