تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْھتا" کے متعقلہ نتائج

بَڑْھتا

آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا

بَڑْتا

رک : برتا

بَڑْھتی

۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت

بُڑَھوتا

بوڑھا پن، بڑھاپے کی عمر

بَڑَھت

بڑھنے کا عمل، نشو و نما، بالیدگی

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

بَڑھیا

جس میں باڑھ آئی ہو

بَڑَھیّا

بڑھانے والا ، بڑھنے والا

بَڑْھتی دَولَت

روز افزوں سرمایہ، وہ مال وغیرہ جس میں اضافہ ہوتا جائے، وہ اقبال وغیرہ جو آئے دن ترقی پر ہو

بَڑْھتی مَنانا

ترقی ، چاہنا ، عروج کی دعائیں مانْگنا

بَڑْھتی کا پہْرا

فلاح و بہبود کے دن، ترقی کا دور

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

بَڑْھتی فَصَل

वह फसल जो अभी खेत में बढ़ रही हो, पर अभी पूरी तरह से तैयार न हुई हो

بَھتَّہ

بھتّہ (۲)

بَھتّا

اُبلے ہوئے چاول .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْھتا کے معانیدیکھیے

بَڑْھتا

ba.Dhtaa•बढ़ता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَڑْھتا کے اردو معانی

صفت

  • آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا
  • ترقی پاتا ہوا، تیز ہوتا ہوا، مزید، زیادہ، فالتو، فاضل

اسم، مذکر

  • زیادتی، بیشی، افزونی، اضافہ

شعر

Urdu meaning of ba.Dhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • aage hotaa hu.a, zyaadaa hotaa hu.a, aage jaataa hu.a, phailtaa hu.a, cha.Dhtaa hu.a
  • taraqqii paata hu.a, tez hotaa hu.a, maziid, zyaadaa, faaltuu, faazil
  • zyaadtii, beshii, afzuunii, izaafa

English meaning of ba.Dhtaa

Adjective

  • growing, increasing, thriving, rising

Noun, Masculine

  • increase, enhancement, progress

बढ़ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आगे होता हुआ, ज़्यादा होता हुआ, आगे जाता हुआ, फैलता हुआ, चढ़ता हुआ
  • विकास पाता हुआ, तेज़ होता हुआ, और अधिक, अधिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिक्ता, बेशी, बढ़ोतरी, इज़ाफ़ा

بَڑْھتا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone