تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھے" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھے

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے کَلاوَنْت کی کون سُنے

محتاج کی نصیحت پر کوئی عمل نہیں کرتا ، مفلسوں کی اچھی بات بھی کوئی نہیں مانتا۔

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھتے ہیں

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا۔

بُوڑھے طوطے بھی کَبھی نہِیں پَڑھتے

بُوڑھے مُنھ مُہاسے

بڑھاپے میں جوانی کی یا جوانی میں بچپن کی ہٹ

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

بُوڑھے بارے خَلق دوارے

بوڑھے اور بچے ساتھی کی تلاش میں ادھر ادھر گھوما کرتے ہیں

بُوڑھے چونڈے کی لاج رَکْھنا

(عو) بڑھاپے کا بھرم برقرار رکھنا ، بڑھاپے میں ذلت اور رسوائی سے محفوظ رکھنا۔

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

بَڑے بُوڑھے

بڑا بوڑھا کی جمع

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھے کے معانیدیکھیے

بُوڑھے

buu.Dhe•बूढे

وزن : 22

واحد: بُوڑھا

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی

شعر

Urdu meaning of buu.Dhe

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii javaanii guzar chukii ho, rsiida aadmay

English meaning of buu.Dhe

Noun, Masculine, Plural

  • old mans, aged

बूढे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वृद्ध, अधिक आयु का मनुष्य, वो शख़्स जिसकी जवानी गुज़र चुकी हो

بُوڑھے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone