تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"buckshee" کے متعقلہ نتائج

buckshee

عوام: برط مفت، پھوکٹ میں [بخشش کا بگاڑ] -.

بَخْشی

فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار

بَخْشو

معاف فرمائیے، پیچھا چھوڑیئے

بیکسی

اکیلا پن، بے یار و مددگاری، عاجزی، لاچاری، دکھ، غم، تکلیف، مصیبت

بے کَسی

بَخْش

حصہ، جزو

بِھکْشا

بھیک، خیرات، خدا کے نام پر دی ہوئی چیز

بَکْسا

رک: بَکَس / بَکْس جس کا یہ عوامی تلفظ ہے

بِھکْشُو

بھیک مان٘گنے والا، بھکاری

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

بُوقِیصا

قطب شمالی میں اگنے والا ایک تناور درخت جس کی لکڑی نرم اور پتے چوڑے ہوتے ہیں

بھاکْسی

حبس ، قید ؛ جیل ، کوٹھری ؛ اندھا کن٘واں ؛ بٹھی ، بھٹا .

بَھکْسی

قید خانہ، محبس، جیل

بے کَس

بیکَس

ایسا شخص جس نے کسی کا کچھ ادا کرنا ہو، بے بس، مجبور

buckshee کے لیے اردو الفاظ

buckshee

buckshee کے اردو معانی

اسم

  • (برطانوی) بخشش
  • انعام
  • راشن کا کچھ حصہ جو زیادہ اور مفت دے دیا جائے
  • بونس

buckshee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्तानवी) बख़शिश
  • इनाम
  • राशन का कुछ हिस्सा जो ज़्यादा और मुफ़्त दे दिया जाये
  • बोनस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (buckshee)

نام

ای-میل

تبصرہ

buckshee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone