تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بْٹمُوگْرا" کے متعقلہ نتائج

بْٹمُوگْرا

ایک قسم کا بڑا موگرا، یاسمین

بَھٹ موگْرا

ایک قسم کے موگرے کا نام جس کے پھول میں بہت سی پتیاں ہوتی ہیں اور درخت چھوٹا ہوتا ہے .

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

بِٹَھورا

اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

بٹورا

gathered, collected, heap of dry cowpats

بِٹَوارا

اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

بوگْرا نِکَلْنا

مارتے مارتے برا حال کردینا، بھرکس نکال دینا، مارمار کر کچلا کر دینا

کاغَذِ بَٹْوارَہ

(قانون) تقسیم کا کاغذ ، بانٹ کا کاغذ ، جس میں وارثت کی تقسیم درج ہو.

ذِہْنی بَٹْوارا

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے

تَکَمُّلی بَٹ٘وارَہ

(لسانیات) اصوات کی وہ تقسیم جو کسی صوتیے کی تکمیل کا سبسب ہو .

قانُونِ بَٹْوارَہ

جائداد یا مالِ مشترک کی تقسیم کا قانون.

سَہْم بَٹْوارَہ

(قانون) جائداد کا ایک حِصّہ جو بموجب کئی حِصّوں کے تقسیم ہو .

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بْٹمُوگْرا کے معانیدیکھیے

بْٹمُوگْرا

baTmuugraa•बटमूग्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

دیکھیے: مُوگرا

موضوعات: پھول

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بْٹمُوگْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بڑا موگرا، یاسمین

Urdu meaning of baTmuugraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka ba.Daa mograa, yaasmiin

English meaning of baTmuugraa

Noun, Masculine

  • the twining or climbing jasmine, the double jasmine, Jasminum Zambac

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بْٹمُوگْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بْٹمُوگْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone