تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِٹَھورا" کے متعقلہ نتائج

بِٹَھورا

اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

بِھٹَورا

رک : بِٹورا .

بِٹَھور

چولھے کی جلی ہوئی پیلی یا لال مٹی، جس کا برادہ اکثر زخم وغیرہ پر خون بند کرنے کی غرض سے چھڑکا جاتا ہے

بٹورا

gathered, collected, heap of dry cowpats

بَھورا

بَھون٘را (رک) .

بِٹَوری

وہ محصول یا ٹیکس جو دیہاتی دوکانداروں سے وصول کیا جائے.

بِٹَوارا

اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

بِٹَورے

بٹوار (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، ترکیبات میں مستعمل.

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

بُھورا

کسی گاؤں کی وہ زمین جو گاؤں والوں کی رہائش سے دور ہو .

بُھورَہ

ذرہ، بھورا، بورا

بَگُھورا

= बगूला

بُھورُہَ

درخت ، شجر .

بَگھورا

رک : بھگوڑا.

بھورا

رک : بھور .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِٹَھورا کے معانیدیکھیے

بِٹَھورا

biThauraa•बिठौरा

  • Roman
  • Urdu

بِٹَھورا کے اردو معانی

  • اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

Urdu meaning of biThauraa

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar niiche chune hu.e suukhe uplo.n ka qubba numaa ya maKhruutii chaTaa jis par aksar bhus milii hu.ii miTTii lep dete hai.n taaki baarish se mahfuuz rahe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِٹَھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِٹَھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone