تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"brolga" کے متعقلہ نتائج

brolga

آسٹر ایک بڑا سارس جس کی آواز گونج دار ہوتی ہے [قبائلی].

بُلْغَہ

کاسۂ دماغ یا کھوپڑی کو تلوار کی ضرب سے بچانے کا ایک دفاعی اسلحہ جو خود کے اندر پہنا جاتا ہے.

بولْتا

بولنے والا

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بھولا

بوڑھا

بونگا

. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں

بِیْونگا

چمڑے کو کھرچنے اور صاف کرنے کا اوزار

بَھوگا

دھوکا ، دغا ، مکر ، فریب ، دم ، چھل .

بھولْوا

مٹی کا ایک برتن جو پانی وغیرہ پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، آبخورہ ، کّلھڑ .

بھونگا

بیوقوف، کم عقل، بونگا

چَو بولا

مَنے بولْنا

نیک شگون ہونا ، اچھا شگون ہونا

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

پِیْں بولْنا

عاجز ہونا، چیں بول جانا، تھک ہار کر اعتراف عجز کرنا

brolga کے لیے اردو الفاظ

brolga

brolga کے اردو معانی

اسم

  • آسٹر ایک بڑا سارس جس کی آواز گونج دار ہوتی ہے [قبائلی].

brolga के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसटर एक बड़ा सारस जिस की आवाज़ गूंजदार होती है [क़बाइली]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (brolga)

نام

ای-میل

تبصرہ

brolga

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone