تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوٹ" کے متعقلہ نتائج

بوٹ

ایک قسم کا پردار کیڑا ، گھاس کا ٹڈا جو عموماً برسات میں پیدا ہوتا ہے

بُوٹ پُلاؤ

ایک قسم کا پلاؤ، جس میں چاول کے ساتھ ہرے چنے ملا کر پکاتے ہیں

بوٹ پھوڑْنا

ان٘گلیاں چٹخانا.

بُوٹ چاٹْنا

خوشامد کرنا ، ہر وقت خاطر داری اور خوشنودی مزاج میں لگا رہنا.

بُوٹ پَر آنکھیں رَگَڑْنا

عاجزی سے قدموں میں گرنا ، خوشامد کرنا.

بُوٹ پالِش

ایک قسم کا (براؤن سیاہ یا سفید) مرکب جسے مقرر طریقے سے بوٹ پر لگاتے اور رگڑتے ہیں تو جوتا چمک جاتا ہے.

بوٹی

پرندے کا وہ بچہ جس کے پر نہ نکلے ہوں، پرند کا چھوٹا بچہّ

بوٹا

گوشت کی بڑی بوٹی، بچّا، مچّا، گوشت کا آدھ پاؤ یا اس سے زیادہ کا ٹکڑا

بوٹِیا

کشتی والا ، سپاہی جو دشمن پر حملہ کرنے کے لیے کشتی وغیرہ سے دریا پار کرے.

بوٹیاں

بوٹی جس کی یہ جمع ہے، ترکیبات میں مستعمل

بُوٹَہ

رک : بوٹا.

بُوٹا

پودا، نورستہ درخت، چھوٹے قد کا دلکش اورخوشنما پودا

بُوٹی

پھول پتی جو کپڑے کا کاغذ وغیرہ پر بنائی جاتی ہے

بوٹِیاں کَرْنا

گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بوٹِیاں اُڑانا

cut into pieces

اردو، انگلش اور ہندی میں بوٹ کے معانیدیکھیے

بوٹ

boT•बोट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برتن، مٹی کا برتن، مٹی کا برتن جس میں ہنود گن٘گا جل لاتے ہیں، عرق یا شراب کا شیشہ
  • ان٘گلی کا پور، سر ان٘گشت، ان٘گل
  • ایک قسم کا پردار کیڑا ، گھاس کا ٹڈا جو عموماً برسات میں پیدا ہوتا ہے
  • بوٹا، گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو، بُچّا، مُچا
  • (مجازاً) محض گوشت کا لوتھڑا جس میں احساس اور عقل نہ ہو، بے وقوف
  • ان٘گل بھر
  • املی، کٹارا

شعر

Urdu meaning of boT

  • Roman
  • Urdu

  • bartan, miTTii ka bartan, miTTii ka bartan jis me.n hanuud gangaa jal laate hain, arq ya sharaab ka shiisha
  • unglii ka par, sar angusht, engal
  • ek kism ka pardaar kii.Daa, ghaas ka TiDDaa jo umuuman barsaat me.n paida hotaa hai
  • buuTa, gosht ka ba.Daa Tuk.Daa jis me.n haDDii na ho, buchchaa, muchaa
  • (majaazan) mahiz gosht ka loth.Daa jis me.n ehsaas aur aqal na ho, bevaquuf
  • engal bhar
  • amlii, kaTaaraa

English meaning of boT

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone